صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے بروقت کاروائی کے دوران 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا
پاکستان کی بہادر افواج ملکی سرحدوں کی ہمہ وقت حفاظت کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت
دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت
@AAliZardari
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
صدر مملکت کا حادثے میں پاکستانی تارکین وطن کے اِنتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار
انسانی اسمگلنگ ایک قبیح عمل، لوگ اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت کا اِنسانی اسمگلنگ کے تدارک کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ضرورت پر زور
صدر مملکت کا جانبحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت، صبر جمیل کی دعا
@AAliZardari
عوامی امنگوں کی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بلوچستان حلقہ پی بی 8 سردار کوہیار خان ڈومکی کو کل بروز اتوار 17 نومبر 2024 کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
#VoteForTeer@BBhuttoZardari
سبی کے عوام کل 17 نومبر بروز اتوار کو حلقہ پی بی 8 سبی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پی پی پی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سردار کوہیار خان ڈومکی کو کامیاب بنائیں اور سبی کی ترقی میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari
#SibiBhuttoKa
کوئٹہ۔ چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم پریس کانفرنس
اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اعجاز احمد جھکرانی، میر چنگیز جمالی، روزی خان کاکڑ ،حاجی ملک شاہ گورگیج، میر صادق عمرانی، میر علی حسن زہری، حاجی علی مدد جتک، ودیگر موجود تھے ۔
صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی سے عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی میں میر دوران خان کھوسہ ،میر خاوند بخش کھوسہ،ظفر کھوسہ ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر میر فرید خان عمرانی،ظہیر عمرانی،حیات کٹبار و دیگر بھی موجود تھے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت
@BBhuttoZardari
مزيد پڑھیں: https://t.co/ICyo5zTD65
On #Mothersday please recite fateha and pray for my mother, and mothers of everyone who have left this mortal world that may Allah grant them high ranks in Jannah.
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی
صدر آصف علی زرداری نے فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ تعیناتی کی بھی منظوری دے دی
صدر مملکت نے جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی
@AAliZardari
وفاقی حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے اداروں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائیں تاکہ اس کے ذریعے ہم قومی اداروں کو فعال کرسکیں اور معیشت پر مثبت اثرات ڈال سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ سے کیمپ آفس سیول سیکریٹریٹ میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے پارٹی کارکنان اور عوام کے مسائل سن رہے ہیں ۔
اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت میر علی مدد جتک اور پارٹی کے صوبائی عہدیدار اور دیگر کارکنان بھی موجود ہے۔
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کےجنرل سیکرٹری سینیٹر روزی خان کاکڑ سےرکن مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی,ایم پی اے سنجےکمار پنجوانی کی ملاقات
ملاقات میں ایم پی اے سنجے کمار نےآئندہ صوبائی قیادت کی رہنمائی میں تمام امور نمٹانےکی مکمل یقین دہانی