آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہمارا منشور بھی ہے اور ہمارا عہد بھی۔
میں مہاجرین کے حقِ نمائندگی پر یقین رکھتا ہوں، مگر یہ بھی واضح کرتا ہوں کہ آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور صوبے میں نہیں ہو سکتا۔
کشمیر کا فیصلہ پنجاب نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ سندھ نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ایک بااختیار، باوقار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی جا سکے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
علی کی ذوالفقار تھا، وطن کا افتخار تھا
وہ زندگی کے گلستان میں، بے خزاں بہار تھا
وہ رہنمائی مملکت، وطن کا تاجدار تھا
سرِعدو کے واسطے، وہ تیغ بے نیام تھا
وہ قائدعوام تھا، وہ قائدعوام تھا
#HappyBirthdaySZAB
سانحۂ کارساز
آج بھی ہمارے ذہنوں میں زخم کی مانند تازہ ہے۔ 18 سال گزر چکے مگر 177 سے زائد جیالوں کی قربانیاں ہمیں ہر دن جمہوریت کے دفاع کی یاد دلاتی ہیں۔ منصوبہ آمریت اور دہشت گردی کی ملی بھگت تھا مگر قاتلوں کا مقصد ناکام ہوا اور ملک میں شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے
Congratulations My Dear Brother @NawabShameerTalpur May Allah Pak Give You Long And Healthy Life Best Of Luck On Your Next Adventure ❤️❤️
#Nawab@TalpurTaimur#Shab ❤️ 🌹#Nawab @ShameerTalpur #Shab❤️🌹
انتھائي قابل احترام اسان جي مُحسن قبله سائين سيد حاجي علي مردان شاھ صاحب جي لخت جگر سائين سيد امير علي شاھ صاحب کي جنم ڏينھن جون اڻڳڻيون واڌايون ھُجن...!!
Happy Birthday Qibla Sain #SyedAmeerAliShah Sb..🎂💕♥️🎉🎊💕💚✌