فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش رہا،ایران جنگ پر اسرائیل کی مذمت نہیں کی،فوج کے شہداء پر فتنہ الخوارج کی مذمت نہیں کرتا،اپنی یہودن ساس کے مرنے پر پورا مضمون لکھ دیا
@NaeemRehmanEngr او پاکستانیوں میں ن لیگ سے بہت مختلف رکھتی ہوں
لیکن ادھر سوچنے کی بات ہے یہ کہ پاکستانی عوام کو اعتماد میں لینے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟؟
دو سال سے فلسطین میں اسرائیلی مظالم شروع ہیں وہاں کے عورتیں بوڑھے اور بچے مر رہے ہیں کیا کسی پاکستانی یا مسلم ملک نے مدد کی ہے؟؟
تکلیف تو ان لوگوں.