گلگت بلتستان کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے۔ گلگت کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے۔ گلگت کے پانی پہ ڈیم پاکستان بنائے۔ سی پیک سے فائدہ چار صوبے اٹھائے۔ پھر بھی گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں آخر کیوں؟ جاگ سر زمین بے آئین
گلگت بلتستان جاگ ✍️
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان وہ علاقہ ہے جہاں حق مانگنے والوں کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے
غریب لوگوں کو کیسے دبایا اور ڈرایا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے جائز حقوق بھی نہ مانگے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو یادرکھناچاہئیے تھا کہ ان کےہاں جب مسجد دہشت گردی میں 50لوگ مرےتب بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی جمعہ پڑھنے اسی مسجد کےآس پاس تھےپھر بھی بنگلہ دیشی ٹیم نےمکمل سیریز کھیلی
پاکستان کل کی نسبت آج محفوظ،سیکیورٹی کے انتظامات شاندار تھےنیوزی لینڈ بورڈ کا بزدلانہ فیصلہ