دوبئی کورٹ ۔ 15 مارچ 2021 کو ایک لڑکی پر ہاتھ اُٹھایا تو عدالت نے دس ہزار درہم جرمانہ کر دیا سزا الگ سنائی
پیرس کورٹ ۔ پچیس سالہ مرد نے ایک خاتون کے منہ پر مکے مارے تو چھ مہینے کی سزا اور دو ہزار یورو جرمانہ
پاکستانی عدالت ۔ ایک لاکھ مچلکے جمع کرواوں اور گھر جاؤ
یہاں جج کی بیٹی ہوتی یا کسی وکیل کی بیٹی ہوتی تو انہوں نے الٹ بازیاں لگانی تھی
سکوٹی والی بچی کو تشدد کا نشنانہ بنایا
پٹرول پمپ پر سگریٹ پینے سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا
موبائل چوری کی درخواست دینے آئی لڑکی خود زیادتی کا نشانہ بن گئی۔۔
جنگل کے بھی کوئی قانون ہوتے ہیں۔
📅دو نومبر انیس سو سترہ، لندن کا ایک چھوٹا سا دفتر، ایک شخص ایک میز پر بیٹھا ہے اور صرف سینسٹھ الفاظ لکھتا ہے۔ وہ سینسٹھ الفاظ ایسے تھے جنہوں نے پانچ ہزار سالہ تاریخ بدل دی، لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے، اور آج تک خون بہہ رہا ہے۔
اس شخص کا نام تھا آرتھر جیمز بلفور، برطانیہ کا وزیر خارجہ۔ اس نے جو خط لکھا اسے آج دنیا بلفور معاہدہ کہتی ہے۔
📃خط صرف اتنا تھا:
"حکومت برطانیہ فلسطین میں یہودی لوگوں کے لیے ایک قومی گھر کے قیام کو اچھی نظر سے دیکھتی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گی۔"
صرف ایک پیراگراف، ایک کاغذ کا ٹکڑا، اور اس پر کسی اور کی زمین کسی اور کو دے دی گئی۔
#یہ_پوسٹ_ہیسٹری_آف_ہیومن_پیج_کی_جانب_سے_پیش_کی_جاتی_ہیں۔
📃اس خط کی حقیقت کیا تھی؟
1️⃣پہلی حقیقت یہ کہ فلسطین اس وقت برطانیہ کا تھا ہی نہیں۔ انیس سو سترہ میں فلسطین خلافت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ وہاں ترک فوج تھی۔ برطانیہ کا وہاں کوئی قبضہ نہیں تھا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے میں آپ کے گھر کا سودا اپنے دوست سے کر دوں، حالانکہ گھر میرا ہے ہی نہیں۔
2️⃣دوسری حقیقت یہ کہ برطانیہ نے یہ خط ایک امیر یہودی لارڈ روتھس چائلڈ کو لکھا تھا۔ روتھس چائلڈ وہ خاندان تھا جس نے برطانیہ کو پہلی جنگ عظیم کے لیے پیسہ دیا تھا۔ برطانیہ پر اس خاندان کا بہت قرضہ تھا۔ بلفور نے یہ خط قرضے کے بدلے میں لکھا تھا۔
3️⃣تیسری اور سب سے خطرناک حقیقت یہ کہ اس وقت فلسطین میں صرف آٹھ فیصد یہودی تھے، بانوے فیصد مسلمان اور عیسائی تھے۔ فلسطین میں انیس سو سترہ میں چھ لاکھ مسلمان رہتے تھے۔ ان سے پوچھے بغیر، ان کی مرضی کے بغیر، ان کی زمین کا فیصلہ لندن میں بیٹھ کر کر دیا گیا۔
اس سازش کے پیچھے کون تھا؟
اس کے پیچھے دو لوگ تھے۔
1️⃣پہلا شخص تھا حیم وائزمین، ایک یہودی سائنسدان جس نے انگریز فوج کے لیے بارود بنانے کا فارمولا بنایا تھا۔ اس بارود کی وجہ سے برطانیہ جنگ میں جیت رہا تھا۔ وائزمین نے کہا کہ مجھے پیسہ نہیں چاہیے، مجھے فلسطین چاہیے۔
2️⃣دوسرا شخص تھا مارک سائیکس، ایک انگریز جاسوس۔ اس نے پہلے ہی فرانس کے ساتھ مل کر سائیکس پیکو معاہدہ کیا تھا جس میں طے ہوا تھا کہ خلافت ٹوٹنے کے بعد عراق برطانیہ لے گا، شام فرانس لے گا، اور فلسطین بین الاقوامی بنا دیا جائے گا۔ لیکن بلفور نے وہ معاہدہ بھی توڑ دیا اور فلسطین یہودیوں کو دے دیا۔
📃اس ایک خط کا نتیجہ کیا نکلا؟
انیس سو سترہ میں جب یہ خط شائع ہوا تو پوری دنیا کے یہودیوں نے جشن منایا۔ لیکن فلسطین کے مسلمانوں کو پتہ بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو گیا ہے۔
انیس سو اٹھارہ میں انگریز فوج فلسطین میں داخل ہوئی، عثمانی فوج کو نکالا، اور پھر اس نے یہودیوں کو جہاز بھر بھر کر فلسطین لانا شروع کر دیا۔ انیس سو بیس میں صرف دس ہزار یہودی لائے گئے، انیس سو پینتیس تک پانچ لاکھ یہودی لا کر بسا دیے گئے۔
۔🇵🇸فلسطینیوں نے احتجاج کیا تو انگریزوں نے ان پر گولی چلائی۔ انیس سو سینتیس میں جب فلسطینیوں نے ہڑتال کی تو انگریزوں نے ان کے گھروں کو بموں سے اڑا دیا۔
اور پھر چودہ مئی انیس سو اڑتالیس کو اسی ایک خط کی بنیاد پر اسرائیل کا اعلان کر دیا گیا۔ اس دن ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال دیا گیا۔ اس دن کو فلسطینی آج بھی یوم النکبہ یعنی تباہی کا دن کہتے ہیں۔
✨ایک کم معروف حقیقت جو کوئی نہیں بتاتا
کیا آپ جانتے ہیں کہ بلفور خود ایک سخت یہودی مخالف تھا؟ اس نے انیس سو پانچ میں برطانیہ میں ایک قانون پاس کیا تھا جس کے تحت یہودیوں کو برطانیہ میں آنے سے روکا گیا تھا۔ وہ یہودیوں کو برطانیہ میں نہیں دیکھنا چاہتا تھا، اس لیے اس نے کہا کہ انہیں فلسطین بھیج دو تاکہ وہ برطانیہ سے دور چلے جائیں۔ یہ محبت نہیں تھی، یہ نسلی تعصب تھا۔
اور دوسری حقیقت یہ ہے کہ بلفور معاہدے کے بعد جب فلسطینیوں کا ایک وفد لندن گیا اور بلفور سے ملا اور کہا کہ آپ نے ہماری زمین کیوں بیچی، تو بلفور نے ہنس کر کہا کہ تمہاری اہمیت اتنی نہیں جتنی ایک یہودی کتے کی بھی نہیں ہے، ہم نے فیصلہ کر لیا ہے، اب یہ ہو کر رہے گا۔
ایک کاغذ، سینسٹھ الفاظ، اور پوری امت کا قبلہ اول آج تک جل رہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا ایک خط سے کسی کی زمین چھینی جا سکتی ہے؟ اگر آج کوئی آپ کے گھر کا خط کسی اور کے نام لکھ دے تو آپ کیا کریں گے؟
ـــــ
"میں کوئی ٹارگٹ نہیں ہوں، میں آپ لوگوں کی طرح جینا چاہتی ہوں ،آج اپنی سہیلی کے لیے رو رہی ہوں اور مجھے ڈر ہے کہ کل میں خود خبروں کا حصہ بن جاوں گی "
غزہ کے بچوں کا کیا قصور ہے؟ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، ان کی بات سن لیں۔
پاکستان کراچی میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس، بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر کارٹون اینیمیشن میں کنورٹ کر کے امریکہ اور جرمنی ویڈیوز فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا ،
تین دفاتر سے 42 افراد گرفتار ، 12 بچوں کو بازیاب کرایا گیا ، ہزار ڈالر میں بچوں کی غیر اخلاقی اینیمیٹڈ ویڈیوز بنا کر فروخت کیا کرتے تھے۔
یہ کاروائی گلستان جوہر کے علاقے میں رابعہ سٹی کے تین فلیٹ میں کی گئی جہاں پر پکسل کرافٹ pixil craft ,
art office آرٹ افس
اور آرٹس ڈیزائن art design کے نام سے تین کمپنیاں چل رہی تھی,
تینوں کمپنیوں کے مالکان جن کے نام فدا حسین، دانش، محسن اور احسان ہیں انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ، یہ تینوں کمپنیاں جرمنی اور امریکہ کے کلائنٹس سے رابطے میں تھی، ارٹ ورک کے نام پر کراچی میں کم عمر بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنواتے پھر انہیں کارٹون کی شکل دیتے، اور ہزار ڈالر میں فروخت کیا کرتے تھے، گروہ کے کارندے ہر بچے کو چھ ہزار روپے ایک ویڈیو کے دیا کرتے تھے۔
اس کمپنی کے ملازمین سوشل میڈیا پلیٹ فارم جن میں انسٹاگرام اور ٹوئٹر بھی شامل ہیں وہاں پر خواتین کے نام سے پروفائل بناتے اور بین الاقوامی کلائنٹ سے رابطہ کرتے، انہی اکاؤنٹس کے ذریعے انہیں ویڈیوز بھیجی جاتی ، تینوں کمپنیوں پر چھاپے کے دوران 40 سے زائد موبائل فون بھی برامد کیے گئے جنہیں فورنزک کے لیے بھیجا گیا ہے
کراچی کی 13سالہ بچی، ڈارک ویب کے خطرناک نیٹ ورک کا نشانہ بن گئی،این سی سی آئی اے نے بچی کو خود کو نقصان پہنچانے سے پہلے ہی بچالیا ۔ انٹرنیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کی اطلاع پر بچی کا سراغ لگایا گیا ،والدین بچی کی سرگرمیوں سے لاعلم۔تفصیلات دیکھیے
Macklemore says ‘being human is not complicated’ as he kicked off his Free Palestine tour on Thursday night. He returned to the stage for the first time since he was dropped as Ed Sheeran's supporting act after making comments in support of Palestine onstage.
Mel Gibson accused the television host and actress Ellen DeGeneres of cannibalism and claimed that she should be sentenced to death for partying on Epstein's island. Leonardo DiCaprio has said the same thing. The American actor and director claims that he and his team analyzed 3.5 million pages of Epstein and U.S. Department of Justice documents and discovered that DeGeneres is a key figure in Hollywood's darkest circles. She and DiCaprio allegedly ate people and engaged in various indecent practices related to child trafficking. Gibson claims that "Hollywood is full of pedophiles and cannibals." Therefore, a "mass purge" is necessary. He had the support of Congressman Tim Burchett, who stated that the United States "should take seriously the task of cleaning up the mess and putting an end to this epidemic."
You’d never know by this post that the five Israelis are armed IDF soldiers. But they made sure to tell you the Palestinians were definitely the bad guys. Tried, convicted, and sentenced in one headline.
آئیے ہم سب مل کر۔۔وہ تمام لوگ جو ماورائے عدالت قتل / انکاؤنٹرزکے خلاف ہیں۔ عدالتی حکم پر ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کریں۔
کیا خیال ہے ؟
کون ساتھ نہیں دے گا اس مطالبے کا؟
@Aadiiroy2 بہت پہلے ہمارے آفس نے ایدھی کے لیے ایک ایپلیکیشن بنائی فری جس میں، اپنے کھوۓ ہوۓ پیارے کی تصاویر ڈالو اور ان کا ڈیٹا ریکارڈ سے میچ کرکے آپ کو دیکھا دے گا۔۔
مگر ایدھی نے یہ فری اپلیکشن لینے سے انکار کر دیا۔۔۔ سوچیں کیوں؟
@Aadiiroy2 ہر یتیم خانے میں بچوں کا ریکارڈ بمعہ تصویر آن لائین رکھنا لازمی ہو اور ساتھ ہر بچے کا ڈی این اے لازمی قرار دینا چاہیے حکومت کو
کئی بچے تو ایسے اپنے گھروں تک پہنچ جائینگے
@Aadiiroy2 ولی اللہ معروف جیسے بندے کے حوالے ان سب کا ڈیٹا دیں وہ چند دنوں میں سارے بچے گھر والوں تک پہنچا دے بند کریں ان شیلٹر زہوم کو جو بچوں سے ان کا بچپن ماں باپ چھین لیتے ہیں ہر بچے کو والدین کے نام بہن بھائیوں کے نام شہر سب پتہ ہوتا ہے یہ ظلم کرتے ہیں نام تک بدل دیتے ہیں 💔💔😡😡😡😡
ایک اللہ کا ولی مختلف یتیم خانوں میں جاکر لاوارث بچے ڈھونڈتا ھے ان کے گھر والوں کو ڈھونڈتا ھے ،دونوں کو ملاتا ھے،لیکن اکثر یتیم خانے اس قدر بڑے کرائمز میں مصروف ھیں یہ لوگ بچوں کے نام تبدیل کردیتے ھیں،کسی کو ان کے ریکارڈز تک رسائی نہیں دیتے،ان بھائی کے مطابق ان میں ایدھی ھومز بھی شامل ھیں ،اس بابت حکومت کو قانونی کاروائی کرنی چاھئے۔
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔
آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟
اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟
کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
عوام خوش ہے، مطمئن ہے کہ ملتان اور اسلام آباد کے شیطان سی سی ڈی نے مار دئیے،
لیکن یہ خوشی دوبالا ہو جائے گی، اگر ججوں کو لاکھوں کروڑوں کی تنخواہیں اور مراعات دینے کی بجائے، انھیں سرکاری اسکولوں میں ماسٹر لگا دیں، تا کہ یہ عدالت، جج اور عدل و انصاف کا ڈرامہ اب ختم ہو۔۔۔۔!!!
ملتان میں بچے کو کچلنے والے توقیر کے انکاؤنٹر پر خوش مت ہوں اور نہ ہی اسلام آباد میں لائبہ خودکشی والے کیس میں مجرم کے انکاؤنٹر پر: کیونکہ یہ ان مجرمان کیساتھ آپ کے عدالتی نظام کا بھی قتل ہے کہ اب انصاف گولی سے ملے گا ، پھر جج کیوں بٹھا رکھے ہیں اتنی تنخواہ اور مراعات پر؟
لیکن دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں جب مجرم طاقتور ہو تو گولی نہیں چلتی پھر وہ جج کے بیٹے کی گاڑی سے بچیاں کچلنے والا کیس ہو یا پھر رضا ڈار کیس ہو....
نہ وہاں گولی چلی نہ میڈیا ٹرائل : صرف خاموشی