بلوچستان | ضلع تمپ 🇵🇰
ضلع تمپ میں ایک محبِ وطن بلوچ شہری نے دہشت گرد تنظیم BLA کے جھنڈے کو نذرِ آتش کرکے دہشت گردی اور تشدد کے بیانیے سے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔
پاکستان کے وفادار بلوچ امن، استحکام اور ترقی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
کوہالہ تا مظفرآباد "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت نے کشمیری عوام کی پاکستان سے لازوال محبت اور یکجہتی کا ثبوت دے دیا،ن لیگ کھاوڑا کے رہنما راجہ ثاقب مجید کی قیادت میں نکلنے والا قافلہ راڑہ پہنچ کر تاریخی اجتماع میں بدل گیا، جس نے ثابت کیا کہ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ناقابلِ تسخیر ہے۔
آج بھی اس معاملے پر وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل صاحب سے بات کی ہے، اور آئندہ بھی آپ کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھاتا رہوں گا۔
پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشیں جاری ہیں، جن میں ایک وائلنس بھی ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ وائلنس سے دور رہیں، آپ کی قربانیاں ریاستِ پاکستان کے لیے ہیں اور ہم ان کی دل سے قدر کرتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی
پاکستان کی مسلح افواج اس وطن کی سرحدوں کی محافظ اور قومی سلامتی کی مضبوط ڈھال ہیں۔ ہمارے جوان دن رات اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر ملک کے دفاع کے لیے کھڑے رہتے ہیں۔ وطن سے وفاداری، قربانی اور فرض شناسی کی ایسی مثالیں ہمیشہ قابلِ احترام رہیں گی۔
بھارت کے برے دن آگئے!
بھارتی دہشت گرد گینگ پکڑنے کے بعد امریکہ کا بھارتی فراڈ ویزا ہولڈر کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا!
جے ڈی وینس نے اعلان کیا کہ H-1B ویزا فراڈ کے حوالے سے وفاقی سطح پر ایک بڑے پیمانے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
"مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ وفاقی ڈیپارٹمنٹ آف لیبر نے ان بھارتی دھوکے بازوں کے خلاف تحقیقات کے آرڈر جاری کر دئیے ہیں جو H-1B ویزا پروگرام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے امریکی ملازمتیں امریکی کارکنوں کو ملنی چاہئیں، نہ کہ بھارتی دھوکے بازوں کو اسی لیے محکمۂ محنت اس کے خلاف کارروائی کر رہا ہے"
پوری دنیا بھارت اور بھارتیوں سے شدید تنگ آ چکی ہے اور انکو اپنے ملک سے نکالنے کی کوششیں کر رہی
بریکنگ نیوز
بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں آج کے دن 43 سے زائد BLA کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا، آپریشن میں گراؤنڈ فورسز، ڈرونز کے ساتھ ساتھ گن شپ ہیلی-کاپٹرز نے بھی حصہ لیا.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💕🇵🇰
یہ جو آزاد کشمیر کا الیکشن ہے، یہ معمولی الیکشن نہیں ہے۔ اس کا تعلق موقف کے ساتھ ہے۔ 80 سال سے کشمیری پس رہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں۔ اب ہمیں بتایا جا رہا ہے، آزاد کشمیر میں کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں، "آپ نے کیا کیا ہمارے لیے؟" 75 سال سے ہم نے انڈیا کے ساتھ ہاتھ نہیں ملایا، کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرو۔ تو یہ مسلم لیگ کی لڑائی نہیں ہے، یہ پاکستانیت کی لڑائی ہے۔ ہمیں کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ کشمیر اور پاکستان کے رشتے کو کمزور کر دیں۔
اچھی خبر
بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں 20 ارب روپے کی لاگت سے بسول ڈیم مکمل ہو گیا ہے یہ ڈیم نہ صرف ہزاروں ایکڑ بنجر زمین کو قابلِ کاشت بنائے گا بلکہ اورماڑہ شہر اور جیوانی نیول بیس کو روزانہ 3 ملین گیلن پانی کی فراہمی بھی یقینی بنائے گا
بند مطلب بند والوں کے منہ پر تمانچہ
یہی ماحول سارے کشمیر میں ھے عوام الیکشن کمپین میں پورے جوش و خروش سے حصہ لے رہی ھے بلیک میل ایکشن کمیٹی والوں کو عوام آئینہ دکھا رہی کہ وہ ریاست کے ساتھ فسادیوں کو مسترد کرتی ھے
خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ پر دہشت گردانہ حملہ قابلِ مذمت ہے۔ دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ملوث عناصر اور سہولت کاروں کو ہر قیمت پر انجام تک پہنچایا جائے گا۔ — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
@PakSarfrazbugti
ریاست کی طرف سے دو واضح اور دوٹوک پیغام
۱- ہم دہشتگردی کر نے والوں کو مسلمان سمجھتے نہ پاکستانی اور بلوچی، وہ فتنہ الہندوستان ہے
۲۔ جو ہمارے بچے، ہمارے شہری اور ہمارے جوان مارے اس سے کوئی مذاکرات نہیں
آج ہم بلوچستان میں اکٹھے ہوئے ہیں پچھلے چار دنوں میں یہاں بہت سنگین واقعات ہوئے ہیں۔جس کے نتیجے میں پولیس کے جوان فوجی بھائی اور شہری شہید ہو گئے 54 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔یہ جنگ ان شا اللہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پاکستان میں آخری فسادی دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔
(وزیر اعظم شہباز شریف)
بی ایل اے اور TTP نے مل کر ہمارے 35 بندے شہید کیے
اگر 35 سو بندے بھی شہید کر دیں پھر بھی ہم اپنی ریاست پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے تھے ہے اور رہینگے،،
زیارت بلوچستان سے ایک محب وطن و غیور پشتون کا پیغام،
🚨آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ مٹھی بھر بی ایل اے کے کارندے ریاست پر اچانک اتنی طاقت سے حملہ آور ہوگئے ہیں؟ کثیرجہتی حملے کرنے لگے ہیں؟
آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں کیوں کہ اتنی طاقت کیساتھ بی ایل اے حملہ آور نہیں ہوسکتی کیوں کہ ان بھگوڑوں میں اتنی جرات ہی نہیں ہے۔
درحقیقت پاکستان کے خلاف بھارت،افغان طالبان اور اسرائیل کا ٹرائیکا پراکسیز کے ذریعے لانچ ہوا ہے۔
اسرائیل عسکری،تکنیکی اور دیگر مدد فراہم کررہا ہے،بھارت منصوبہ بندی کرتا ہے،اسلحہ فراہم کرتا ہے اور افغان طالبان سرزمین فراہم کررہے ہیں۔یعنی پاکستان کے خلاف یہ ثلاثہ رکنی(تین رکنی) محاذ چھپ کر لانچ ہوا ہے۔
آپ کو یاد ہوگا گزشتہ دنوں کوئٹہ میں مسافر ٹرین کے قریب خودکش دھماکہ ہوا تھا وہ دھماکہ بہت زوردار تھا
اُس دھماکے،کے فوری بعد ایک سی آئی اے کے سابق asset، ریسرچر،ڈیٹااینالسٹ لیری جانسن نے انکشاف کیا تھا کہ بی ایل اے نے یہ دھماکہ اسرائیل کی مدد سے کیا ہے۔
اب اسرائیل بی ایل اے کی مدد کیسے کررہا ہے؟ ظاہر ہے بھارت کے ذریعے مدد کی جارہی ہے،افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے۔
لیری جانسن نے ہی انکشاف کیا تھا کہ اسرائیل کو پاکستان پر غصہ اس لئے ہے کیوں کہ پاکستان نے اُن کے عزائم پورے نہیں ہونے دیے،ایران کے خلاف جارحیت ثالثی کراکر رکوادی،جنگ بندی کرادی۔
دوسرا سب سے اہم نقطہ یہ ہے کہ بلوچستان کی اسرائیل کے لئے اسٹریٹیجک حثیت بہت اہم ہے وہ چاہتا ہے کہ وہاں بی ایل اے بیٹھ جائے،الگ ہوجائے اور پھر بلوچستان میں بیٹھی بی ایل اے کے ذریعے اسرائیل ایران سے محاذ آرائی کرے۔اس پر تفصیل اگلے ٹوئٹ میں ثبوتوں کیساتھ پیش کریں گے