Ex-Deputy Sec Gen PTI N Punjab & President Distt Khushab PTI, Ticket Holder of NA 70,PP 42,PP 83 MBA Engr, Ex- Govt officer, Entrepreneur/CEO Group of Comp
Happy Father’s Day
یا الئہ پاک ۔ میرے ابا جان کوہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھ اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھ ۔ آمین
ابا جان آج ہم جو کچھ بھی ہیں وہ آپ کی دعاوں اور آپ کی دن رات کی محنت کی وجہ سے ہیں - آپ کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہمارا سب کچھ قربان۔
پاکستان کی حکومت مکمل لوک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی . خدارا ، SOPS پر سختی سے عمل کریں اور اِس وبا کو پھیلنے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں . ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں .اپنے آپکو اور اپنے پیاروں کو کورونا سے بچانے کا یہی واحد حَل ہے.
مرکزی میڈیا ایڈوائزر ٹو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف انجینئر گل اصغر خان بگھور سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور کی ملاقات۔منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اورپھول پیش کئےملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی مفصل بات چیت
مرکزی میڈیا ایڈوائزر ٹو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف انجینئر گل اصغر ��ان بگھور سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور کی ملاقات۔منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اورپھول پیش کئےملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی مفصل بات چیت
@SGNKHB: بریکنگ نیوز،
پی ٹی آئی ضلع کونسل خوشاب کے الیکشن کے لیے اپنا امیدوار کھڑا کرے گی،
ضلعی صدر پی ٹی آئی خوشاب"ملک گل اصغر بگھور"
https://t.co/Ol1WnYhN7N