کبھی“ملوں کا شہر”کہلانے والا جوہرآباد صنعتی زوال کی آخری حد کو پہنچ گیا۔
بیسیوں ملوں کےبندہونےکےبعد اب آخری ٹیکسٹائل پاک کویت ملز بھی بند،
ابتدائی طورپرایک یونٹ بندجبکہ جولائی میں دوسرےیونٹ کی بندش کا ھی قوی امکان
475 ورکرز و افیسران فارغ جبکہ 600 ورکرز و آفیسران ابھی بھی موجود
حکومت نے پیٹرول 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا،
پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل جی نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
یعنی ایک گھونٹ پیٹرول 5 روپے کا ہوگیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی محمد اقبال ایم ڈی چیزی چکس قائدآباد بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
ایک ملک دو دستور نا منظور نا منظور،
ہم عوام
ایک طرف قاضی فائز عیسی کا چوراسی دن پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کا نوٹفیکشن،
جبکہ دوسری طرف جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن سیاست کا شکار
الطاف ٹاون جوہرآباد،
ملک سعد اللہ اعوان نے تاریخ رقم کردی،
جواں سالہ بیٹے کے قاتل کو کسی دباؤ، سفارش، و معافی کی درخواست کے بغیر قل خوانی والے دن ہی اللہ کی رضا کی خاطر معاف کردیا،
اہل علاقہ کا خراج تحسین
آج کی تازہ خبر،
پاکستاتی قرضوں میں آٹھ ہزارتین سو پینسٹھ ارب کےمزیداضافہ کےساتھ ہر شہری دولاکھ پچانوے ہزارکامقروض ہو چکا،
ویلڈن اسٹبلشمنٹ،عدلیہ،بیوروکریٹس،ٹی وی اینکرزاینڈسیاستدان،
یااللہ بھیج کوئی ایسامسیحاجو ان تمام اسٹک ہولڈرکوخصوصی انعام سے نوازرےہوئےنشانےعبرت بنادت، ہم عوام
الیکشن کمشن،سپریم کورٹ اور پسے پردہ قوتیں آمنے سامنے،
فوری طور پر مخصوص نشتوں کے حکم پر عملدرآمد کریں، سپریم کورٹ
الیکشن کمشن کی وضاحتی درخواست پر آٹھ ججز کے جاری حکم پر قانونی سقم ہیں، ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ،
لگتا ہے الیکشن کمشن حکم نہیں مانے گا، سابق سیکرٹری الیکشن کمشن، دلشاد
بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کے لیے الارمنگ سائن،
پہلی دفعہ ہجوم سے قوم دیکھنے کا مشاہدہ،
بجلی بلوں سمیت دیگر عوام کش حکومتی اقدامات کے خلاف جوہر آباد میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کے لیے الارمنگ سائن،
پہلی دفعہ ہجوم سے قوم دیکھنے کا مشاہدہ،
بجلی بلوں سمیت دیگر عوام کش حکومتی اقدامات کے خلاف جوہر آباد میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
فارن کنٹری کے احباب سے رہنمائی در کار ہے،
کیا امریکن،انگلینڈین،کنیڈین کفار
سال بھر کی گندم گھرمیں سٹاک و"بھرولہ"اپنے کھروں میں رکھتے ہیں
یا پھر یہ بیماری مسلمانوں کی ہے
بقیہ،
وہاں سے بیوروکریٹ،سیاستدانوں اور(اس) کی عیاشیوں کے کھاتے میں،
جبکہ
ہم عوام نے تو چوکدار بھی اپنے خرچ پر رکھنا،
میٹھا پانی بھی خود سے خریدنا،
کوڑا والے کو بھی کوڑا اٹھانے کے خود پیسے دینے،
سکولوں کی فیس بھی ہم نے خود دہنی،
باقی سرکاری کام بھی رشوت دے کرہم نے خود سے ہی کروانے
پاکستان میں پراپرٹی کی چلتی انڈیسٹری پر حکومت کی کالی ضرب،
دو لاکھ پر مرلہ والے پانچ مرلہ کا پلاٹ ٹوٹل پانچ رجسٹریوں کی مار،
یعنی نان فائلر پانچ مرلہ کی رجسڑی پر دو لاکھ حکومت کو دے گا
مطلب کہ"ایک"مرلہ حکومت کا
پانچویں رجسٹری پر پورا پلاٹ حکومت کے خزانہ میں اور وہاں سے
"جاری"