#MustafaKamalKaKamal
جب بندہ خود سچا ھو تو اللہ لوگوں کے دلوں میں اسکے لیے محبتیں ڈال دیتا ھے
یہ میرے رب کا کمال کہ لوگ ہجوم بہ ہجوم سید مصطفیٰ کمال کے گرد جمع ھوجاتے ہیں
فرق صرف اسلام آباد اور کراچی کا نہیں، فرق جوابدہی کا ہے۔پمز سانحہ ہوا، مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ پیش کیا، خود کو احتساب کے لیے سامنے رکھا اور 72 گھنٹوں میں تحقیقات کے بعد ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی ہوگئی۔
کراچی کے گل پلازہ سانحے میں 72 انسان جان سے گئے۔ سوال آج تک وہی ہے ذمہ داری کس نے قبول کی؟ احتساب کس کا ہوا؟
لاشیں اسلام آباد کی ہوں یا کراچی کی، درد کا معیار الگ نہیں ہوسکتا۔ہمیں ایسا پاکستان چاہیے جہاں ہر سانحے کے بعد 72 گھنٹوں میں جواب آئے، 72 خاندان جواب کے منتظر نہ رہیں۔
یہی فرق ختم کرنا ہے احتساب سب کا، معیار ایک
#MustafaKamal #PIMS #GULPlaza @KamalMQM@MuradAliShahPPP@CMShehbaz@shahfalki@HamidMirPAK@AajKamranKhan@OfficialDGISPR
13 اگست 2026
ایم کیو ایم پاکستان زمان ٹاؤن کورنگی میں مرکزی پرچم کشائی و کیک کٹنگ کا پروگرام کورنگی نمبر ½2 ڈبل روڈ پر منعقد کیا گیا ۔۔
جس میں حق پرست ایم پی اے نجم مرزا ، رکن COC مظہر مقصود ، ٹاؤن انچارج زمان ٹاؤن اخلاق احمد ، کورنگی ٹاؤن انچارج ساجد راجپوت ، لانڈھی ٹاؤن انچارج تاشفین علی نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر یوسیز کے زمہ داران و کارکنان اور کثیر تعداد میں اہلیان کورنگی نے شرکت کی.
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan #IndependenceDay #14thAugust
کراچی کا دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے!
فائیو اسٹار چورنگی پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی کی شاندار جشنِ آزادی تقریب—ہزاروں شہری اہلِ خانہ کے ہمراہ وطن سے محبت کا جشن منانے پہنچے۔
یہ ہے کراچی، یہ ہے پاکستان!
#Karachi#MQMPakistan#JashneAzadi#14August #PakistanZindabad
روشنیوں کا ایک شہر آباد ھونا چاھئے
اس نظامِ زر کو اب برباد ھونا چاھیے
اندھیری رات میں بھی پہنچ سکتے ھیں منزل پر ۔۔۔
صرف سنگ اپنے رہنماء انیس و کمال ھونے چاھئے ۔۔
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار
ایم کیو ایم پاکستان شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام نے پیپلز پارٹی کی اٹھارہ سالہ بدانتظامی اور شہرِ سندھ سے دشمنی کے دستور کو ماننے سے انکار کر دیا
شاہ فیصل ٹاؤن کی گواہی واضح ہے، عوام اب اپنے حقوق، انصاف اور بااختیار شہری سندھ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار