جہاں نل خشک ہوں اور ٹینکر چل رہے ہوں، وہاں مسئلہ صرف پانی کا نہیں
نظام کا بھی ہے۔
کراچی کے شہری بھیک نہیں مانگ رہے، اپنا حق مانگ رہے ہیں۔
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
شہر کی سڑکیں کسی بھی انتظامی کارکردگی کا سب سے نمایاں آئینہ ہوتی ہیں۔
اگر KMC کے پاس 55 ارب روپے کا بجٹ ہے، تو عوام یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ سڑکوں کی حالت بہتر کیوں نہیں ہوئی۔
اب وقت ہے کہ ہر منصوبے، ہر روڈ ورک، اور ہر ادائیگی کا حساب سامنے آئے۔
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
43 ارب روپے سالڈ ویسٹ پر، مگر کراچی اب بھی کچرے کے مسئلے سے کیوں نہیں نکل سکا؟
عوام تفصیل مانگتی ہے: بجٹ، کنٹریکٹس، کارکردگی، آڈٹ۔
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
تو گویا مرتضی وہاب اب فیصلہ کریں گے کہ کس سیاسی جماعت کو کیسا احتجاج کرنا چاہئیے ؟
یعنی شہر کے حق میں آواز اٹھانا بھی جرم قرار ؟
سندھ اسمبلی پر احتجاج پر پابندی،
شاہراہ فیصل ان کے والد محترم کی جاگیر،
اور اب بینرز سے بھی ان کی رات کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔
18 سال سے کراچی کو لوٹ کر کھانے والوں کے کان اہل کراچی صدائوں سے پھٹ جائیں گے۔
عدم اعتماد کا خوف اس قدر ہے کہ ہر وقت بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں۔
آمریت کی گود میں جنم لینے والی پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ سب کے سامنے آرہا ہے۔
@dr_atta77 لگے رہو میرے بھائی لگے رہو تمہارے ان ہتکنڈوں سے کوئی فرق نہیں پڑنا جماعت اسلامی کو جماعت اسلامی تمہارے پاپا سے بھی پرانی جماعت ہے اور اس کے بارے میں سب کو پتہ ہے کہ وہ جماعت کیسی ہے تم لوگ لگے رہو ہنسی اتی ہے تم لوگوں کے کاموں میں کرو کرو جتنا دل کرے ٹرینڈنگ پہ لے کے اؤ
@assi_gilani sari political partiyan hum chutiya banati aai hain Imran Khan bhi 2018 k election k baad bajwa ko deddy kehta tha, bajwa ne jab ghar bheja tw rona shoro kar diya