ماما I Love You ہو سکتا ہم دوبارہ نا ملیں۔۔لیکن ہم دُشمن کے پیچھے تک جائیں گے۔۔۔
سیاست سے دور بارڈرز پر لڑنے والے ان تمام جوانوں کو سلام اللّٰہ تمہیں شہید نہیں غازی کرے فاتح ہو کر اپنی mama کے پاس واپس آؤ
https://t.co/OQoOkPI6Y2
جب تک جنگ ہے۔ عمران خان کا کوئی فالور اپنی فوج یا کسی بھی پاکستانی پر کوئی مزاق اور ناراضگی پر مبنی بات نہ کرے
اس وقت اکٹھے ہو کر انڈیا سے نمٹ لیں۔ پھر اپنے نظام دین سے لڑیں گے۔ سارا فوکس انڈیا پر۔ پوری قوم فوج شانہ بشانہ۔
عمران خان کو فوری رہا کرو
I’m calling on the entire crypto community!
#Binance must make an official announcement regarding the listing of #Pi Network, and #CoinMarketCap should treat Pi fairly by placing it in its rightful ranking. Exchanges must stop manipulating the price!
I invite everyone to retweet this post and stand together in unity. Remember, exchanges cannot exist without us—we are the ones keeping them alive! We must not allow them to control and manipulate us. They need to listen to us!
Let’s stay united and tag the leaders and officials under this post to make our voices heard!
بل گیٹس جو سامسنگ مائیکروسوفٹ کا مالک ہے وہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان بہترین لیڈر ہے جب عمران خان جیل سے باہر آئے گا ملنے جاوں گا عمران خان سے کینکہ عمران خان باقیوں کی طرح چور نہیں ہے ۔۔
یہ ہوتی ہے عزت پٹواریو
خلیل الرحمٰن قمر کو کیسے ٹریپ کیا گیا اصل ویڈیو اب سامنے آئی ہے
خلیل الرحمٰن قمر کو گالیاں دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹریپ ہوا ہے اور ٹریپ کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے شاید خلیل الرحمٰن قمر کو عمران خان کے حق میں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولنے کی سزا دی گئی ہے
@ARYSabirShakir عقل سے آپ کا دور تک کوئی رشتہ نہیں جسٹس اطہر وہی ہیں جنھوں نے عدم اعتماد والی رات عدالت لگا کر ایک پٹیشن بھی لے لی تھی جس میں بڑے صاحب کو sacked کیا جانے کا ڈر تھا
اصل سائفر کیس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چل رہا ہے جہاں پرسوں ڈانلڈ لو کی کانگریس میں پیشی ہے۔
پاکستان میں جاری بندر تماشے کا انجام واشنگٹن میں ڈانلڈ لو کی پیشی پر منحصر ہے۔
تمام امریکی پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اس سلسلے میں اپنے متعلقہ کانگریس نمائندے کو ای میل کریں۔
پاکستانیوں مدد کی اپیل
ٹویٹر نے آخری وارننگ بھیجی ہے اندرونی غداروں کا کچھ ٹولہ میرے اکاؤنٹ کے پیچھے لگے ہیں
کمنٹ، ری ٹویٹ کرتے جائیں تاکہ اکاؤنٹ بچ سکے.
افواج پاکستان تو یہ بیان دے چکی ہے کہ ملک افواج پاکستان کی وجہ سے نہیں ٹوٹا تھا بلکہ سیاست دانوں نے توڑا
نواز شریف تو یہ کہہ رہا ہے کہ ملک فوجی جرنیلوں نے توڑا اور جو جرنیل شہید ہوئے ستم ظرفی یہ ہے کہ ان کو پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر دفنایا گیا