InshaAllah, the people of Sambrial will take revenge for the fascism Pakistanis have suffered since 2022. May Allah reward Zille Shah, Arshad Shareef, Ammar and so many others who gave up their life for our Azadi … they are the real life heroes!
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
آج پورے 10 روز ہو گئے کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ۔۔میری 97 سالہ ضعیف دادی اماں اپنے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہیں انہیں اپنے بستر کے بغیر کہیں نیند نہیں اتی دس دنوں سے وہ سکون کی نیند نہیں سوئی ۔۔کیوں لوگوں کو صرف اس لیے وکٹمائز کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟
#داستان_دل
السلام علیکم!
ایک وہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا، جو یہ جانتا ہے کہ تم اپنی غرض کے لیے اُسے پکار رہے ہو، مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے… بہت غور سے سنتا ہے۔ ❤️ 💯
جو مرضی آپ نے کرنا ہے کریں
میں آج آپ سب کو بتا رہا ہوں۔
ایک ایک کو میں نے
جس جس نے اس ملک کو نقصان پہنچایا
انشااللہ میں آپکو نہیں چھوڑوں گا۔
عمران خان 🔥
#سمبڑیال_کپتان_کا