دی جی آئی ایس پی آر صاحب، آپ کے کاروبار کا کتنا حجم ہے؟
223 ارب ٹیکس دیا، اور جو پیسہ کمایا وہ کہاں گیا؟
دنیا میں کوئی فوج کاروبار نہیں کرتی، اگر ہماری فوج کاروبار کر رہی ہے تو ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ کتنا منافع کما رہی ہے۔
اسد طور 🔥🔥
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قاب�� اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
مجھے سب سے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب عمران خان کی بینائی ضائع ہونے کی خبر سن کر PTi کے عہدیداران اراکین اسمبلی اور KPK حکومت باہر نکلنے کی بجائے ان ڈور احتجاج پر متفق ہو گئے۔
حضور جانے دیجیے آپ سے نہیں ہوپارہا۔
عمران خان نے کہا مجھے آئسولیٹ کریں تو صوبہ بند کردینا
عمران خان نے کہا حکومت جاتی ہے تو جائے فوجی آپریشن رو��نا
عمران خان نے کہا ڈرون حملوں پر ایف آئی آرز دینا
عمران خان نے کہا میری مشاورت کے بغیر بجٹ منظور نہ کرنا
عمران خان کا نوجوان کھل کر سؤالات اٹھا رہے ہیں!
آخر اتنی سکیورٹی چیک پوائنٹس ہونے کے باوجود مال بردار گاڑیوں کو کون جلا رہا ہے, یہ کس کی زمہ داری ہے؟؟
اس نوجوان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے امین
مراد سعید نے پارٹی قیادت کو بری طرح ایکسپوز کیا ہے مراد سعید نے سوال اٹھایا ہے کہ جب آپ سب فیصلے خود کرتے ہیں تو تحریک چلانے کے حوالے سے فیصلہ کیوں نہیں کرتے۔
سمیع ابراہیم
اسکا باپ تنخواہ نہیں لیتا تھا پہلے ٹنیور میں صرف پندرہ ملیں بنائیں
اس کا چاچا بھی تنخواہ نہیں لیتا تھا پاپڑ والے کے اکاؤنٹ سے 15 ارب کی منی لاونڈرنگ کرتا تھا۔
اسکا بھائی کام بھی نہیں کرتا تھا لندن میں فلیٹ خرید بیٹھا😑
یاد دہانی
جس لیٹر پر ارشدشریف کو دبئی سے ڈیپورٹ کرکے کینا کی قتل گاہ میں بیجھا گیا تھا وہ لیٹر جمہوریت اور انسانی حقوق کے خود ساختہ چیمپئن بلاول زرداری نے لکھا تھا۔