فیلڈ مارشل عاصم منیر کے وژن کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ جس ملک کی سپاہ ہی دہشت گردوں کی سہولتکار ہوں، انہیں لا کر بسانے کی دلیلیں فراہم کرتی رہی ہوں اور تو اور ان کو ساتھ ملا کر سیاست دانوں کو اغوا کرتی ہوں۔ وہاں امن تو پھلنے پھولنے سے رہا۔
ذیل میں پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی میں اس مافیہ کے کردار کی تاریخ کے متعلق اپنی کتاب ”دزدِ نیم شب کا رقیب“ کے متعلقہ اقتباسات جو پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی کی ٹائم لائن ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے کہ کیسے آپ کو ایندھن بنانے کا سامان کیا گیا۔ اور آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے ہی آپ کے قاتلوں کو حسبِ منشاء لایا لے جایا جاتا رہا۔ پڑھیے اور اپنی قسمت پر ماتم کیجیے کہ جن کے محافظ ان کا سودا کرآئیں اُن کا اپنی قسمت پر رونا ہی بنتا ہے۔
1/5
🚨 آرمی اور حکومت پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلئے ہر حد تک جا چکی ہے، پارٹی قیادت کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا گیا، ان کو ٹارچر کیا گیا،
میرے والد عمران خان جو پاکستان کے سب سے پاپولر لیڈر ہیں ان کے ساتھ جو سلوک ہوا سب کے سامنے ہے، قاسم خان نیازی
ایک طرف تو نعیم اشرف بٹ صاحب کے مطابق اسٹیبلیشمنٹ اور عمران خان کے معاملات اتنے زبردست ہو گئے ہیں کہ 14 اگست کو عمران خان کی پسند کا کیک لے جایا گیا اور جیل میں کاٹا گیا ، دوسری طرف آج کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اتنے پریشان ہیں کہ میرا کچھ نہیں ہورہا ، اس لیے سہیل آفریدی عہدہ چھوڑ دے
@HamidMirPAK@AhmadFarhadReal@ReplyTariq سر، ہمارے جنرل اتنے زیادہ لائک ہیں اور پچھلے اسی سالوں سے ہمارا ملک چلا رہے ہیں۔ کبھی کسی طرح کے اس طرح کے ریکگنائزڈ اداروں نے اگر ان کو بھی اپریشی ایٹ کیا ہے، تو کائنڈلی وہ بھی مینشن کیجیے گا۔ ہم بھی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون ہیں۔ بہت شکریہ
Great honour for Pakistan. The person who was forced to resign from the job of chairman NADRA in 2023 named among 50 global leaders of Digital Public Infrastructure (DPI) after earlier being recognised among 25 leading digital government and identity experts. @ReplyTariq
https://t.co/tMpKDidnby
اگر اے آر وائی کی خبر درست ہے کہ عمران خان ہی سہیل آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ کر چکے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کو گورنر راج لگانے یا اتنا بیانیہ بنوانے کی کوئی ضرورت ہی نہیں، کسی ایک بندے کی عمران خان سے ملاقات کروا دیں، وہ باہر آ کر کہہ دے گا کہ عمران خان نے سہیل آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے
پچھلے ایک سال میں شہباز شریف نے 14 غیر ملکی دورے کئے اور 33 دن ملک سے باہر گزارے! ان کی اس شبانہ روز محنت کے نتیجے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پچھلے سال کی نسبت 32% اور کم ہو گئی۔ میاں صاحب آپ اللہ کا واسطہ گھر ہی رہا کریں
Punjab Police has been made into a killing machine thanks to visionless policies of @MaryamNSharif .. these people have no clue what will be the consequences of such a disastrous policy….
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
آج ستمبر کی اٹھائیس ہے دن ہے سوموار کا اور سال ہے 2026 اور آپ دیکھ رہے ہیں ٹوئٹر یعنی ایکس۔ آج کے دن تک فوج ناکام ہے ، عمران خان مقبول ہے۔ کٹھ پتلیاں رسواء ہیں۔ عوام کے سینوں میں نفرت ابل رہی ہے۔ فوج کیلیے جگہ جگہ مصیبتیں بڑھتی جارہی ہے اور دووور دوووور تک فوج کا اس سے نکلنے کا کوئی امکان نہیں۔ نشریات ختم ہوئیں۔
میں آرمی میں میجر ہوں عمران خان کا سپوٹر ہوں میرا خاندان بہت زیادہ امیر نہیں ہماری تنخواہ بہت زیادہ نہیں ہوتی ریٹائرمینٹ پیکج اچھی ملتی ہے لیکن میری ریٹائرمینٹ ابھی بہت سال بعد ہے میرے دو دوست اور ایک پرانے پڑوسی شہید ہوچکے ہیں وہ تینو بھی عمران خان کے سپوٹر تھے اب آپ لوگ جس طرح ہمارا مذاق اڑاتے ہیں ہمارے شہید ہونے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں اس کی ہمیں بہت تکلیف ہے جتنے آپ لوگ مجبور ہیں اتنے ہی ہم لوگ مجبور ہیں جتنی سختی باہر ہے آرمی کے اندر اس سے بڑی زیادہ سختی ہے آپ لوگوں پر مقدمے درج ہوتے ہیں ہم لوگوں کا کورٹ مارشل ہوتا ہے اگر ہم کچھ کریں یا سوچے بھی جو کچھ ہورہا ہے یہ بہت غلط ہے ان لوگوں نے ہمیں بھی بہت پریشان کیا ہوا ہے ہمارے اوپر بہت سختیاں ہیں اور ہم بڑے مجبور ہیں آپ یقین کرو میرے سارے دوست بھی تنگ ہیں سب عمران خان کے سپوٹر ہیں لیکن جب آپ لوگ گالیاں دیتے ہیں تو پھر ہمیں وہ بھیجتے ہیں تاکہ ہم عمران خان سے نفرت کریں ہم بے قصور ہیں ہم کچھ نہیں کرسکتے ہم اتنے مجبور ہیں کہ ہمیں جب ایک اندھی جنگ میں مرنے کے لیے بھیجتے ہیں تو بھی ہم لوگ انکار نہیں کرسکتے آپ پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں کہ ہم کیا کریں آپ بھی دعا کرو ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ ان ظالم لوگوں سے ہماری بھی جان چھوٹ جائے آپکی بھی جان چھوٹ جائے
Note: Posted as received
سہیل آفریدی نے عمران خان کے پیغام پر عمل نہیں کیا جسکی وجہ سے اچھے جرنیلوں نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اغواء کیے تاکہ عمران خان کی “ ہدایات کے عین مطابق “ سہیل آفریدی کو ہٹا کر عمران خان کے حکم پر عمل در آمد کیا جاسکے۔ اچھا سوری۔