جرمی کوربین کا مطالبہ 🚨
میں نے ہمیشہ عمران خان کی بہت عزت کی ہے
میں ان کی حالت کے بارے میں بہت فکر مند ہوں۔ عمران خان کو جیل میں ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، وہ جیل کے مستحق نہیں ہیں
قاسم خان کا سکائی نیوز کو انٹرویو:
حکام اپنے اقتدار پر گرفت کے خطرے کے خوف سے، ان کے والد عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت سے محض "خوفزدہ" ہیں اور ہر قسم کے احتجاج کو خطرہ سمجھتے ہیں۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
🚨 راولاکوٹ 4 مہینے کا بعد بھی گونج رہا ہے۔۔۔
یاد رہے ویڈیو میں نظر آنے والے کشمیریوں کے تعداد 30 ہزار ہے اداروں نے ڈر کر گولی چلانے سے انکار کر دیا ہے۔ سوچو جب تحریک انصاف 4 سے 5 لاکھ نوجوانوں کے ساتھ نکلے گی تو ہینڈلیرز کا کیا حال ہو گا۔۔۔
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر نے امریکہ کے خوف سے علیمہ خان کو گرفتار کروایا, عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑🛑
پاکستانیوں پر اس وقت فوج کی حکومت ہے, اور فوج پر امریکہ کی حکومت ہے ۔ علیمہ خان صاحبہ کو گرفتار عاصم منیر نے امریکہ کے خوف سے کروایا, تاکہ امریکہ ناراض نہ ہو جائے ۔!!!🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : جنرلز کی پروموشن, لیکن ڈرٹی ہیری والی سیٹ ابھی بھی خالی, عادل راجہ کا بڑا انکشاف ۔!!🔥🔥🛑
جن جنرلز کی پروموشن ہوئی ہے, ان میں جو جنرل آئی ایس آئی کے ڈی جیz لگے ہیں ۔ ان کا کام کاؤنٹر ٹیررازم کرنا ہوتا ہے, آپ پر اس کا اثر نہیں ہوگا ۔ ڈی جی سی کی سیٹ ابھی خالی ہے۔ ڈرٹی ہیری والی, جس کا ڈائریکٹ اثر سیاست پر ہوتا ہے ۔ نام ایک جنرل کا آ رہا ہے, لیکن ابھی تک وہ آیا نہیں ہے ۔🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : امریکہ عاصم منیر سے ناراض ہے۔۔ زرداری کو کیسے منایا اسٹیبلشمنٹ نے,؟ عادل راجہ کا بڑا انکشاف ۔!!🔥🔥🛑
امریکہ عاصم منیر سے ناراض ہے ۔ اس لیے ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے انہوں نے ۲ ارب ڈالر کی ڈیل کی ہے, ادھر چین بھی ناراض ہے ۔ چین کے لیے انہوں نے زرداری کو کہا ہے, کہ چین سے بات کریں ۔انہیں منائیں, زرداری نے کہا صوبے بنانے والا ایشو ختم کریں, میں چین کی بات کرواتا ہوں آپ سے ۔ عادل راجہ 🔥🔥🚨
یہاں آنکھوں کے علاج یا چیک اپ کا آسان سا معاملہ تھا ۔۔۔
مگر پھر ایک خاتون ایک لڑکی نے ایک لڑکے کا دماغ درست کرنا مناسب سمجھا ؟
معاملہ اگر حراسگی کا ہے ۔۔۔
تو سوال یہ ہے کلینک میں بھی کوئ ایسی جرت کیسے کرسکتا ہے ؟
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
سید ذیشان عزیز کیمطابق, پی ٹی آئی کا لانگ مارچ صرف صوابی تک ہوگا, یہ ڈی چوک نہیں جائینگے, unless انقلاب آجاتا ہے, دو ڈھائی لاکھ لوگ نکل آتے ہیں, تو پھر تو صوابی پر ہی آپ کی سن لی جائیگی, آپکو پھر ویسے ہی ڈی چوک آنے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔🚨🔥
پاورس کی ڈیل کنفرم ڈیل ہے جو انڈیا کے ساتھ کی گئی ہے مطلب پاکستان کو 2 بلین ڈالر کا ڈرون بیچنے سے پہلے انڈیا کو اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی بیچ دی گئی تھی ٹرمپ کے بیٹوں کے اس میں شیئرز بھی ہیں کہا یہ جا رہا ہے عاصم منیر رشوت کے طور پر یہ ڈیل کر رہا ہے
یہ سودا اس نیت کے تحت کیا الزام یہ ہے ٹرمپ کو رشوت دی جا سکے کہ صدارتی نظام میں عاصم منیر کو CC بنانے میں مدد کرے گا
عادل راجہ
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
اسلام آباد کے معتبر جرنسلٹ سے میری بات ہوئی ۔ ان کا تجزیہ یہ ہے کہ DGC فیصل نصیر کو فارغ کروانے میں, اسوقت کے ISI کے جو DG ہیں, عاصم مالک ان کا ہاتھ بھی ہے ۔ اور ان دو جرنلسٹ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملٹری کے اندر بھی بہت زیادہ تناؤ ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ آپکو آئینی عدالت کہیں اور جاتی ہوئی نظر آرہی ہے, اور سپریم کورٹ کہیں اور جاتی ہوئی۔ اور دوسرا انکا کہنا ہے کہ DGC یہ سمجھتے ہیں کہ انکو عاصم مالک نے فارغ کروایا ہے, تو جب سے ان کو فارغ کیا گیا ہے, جو انکے بینفشری تھے, بزنس مین سے لے کر ملٹری کے اندر, بیوروکریسی کے اندر ان کے اُوپر اسوقت مشکل وقت گزر رہا ہے ۔ ان دو صحافیوں کا کہنا ہے کہ کوئی نہ کوئی معاملہ ان کے اندر ایسا چل رہا ہے, جس میں یہ سارے ایک جگہ پر آن بورڈ نہیں ہیں ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف، تہلکہ مچا دیا 🔥🔥
خبر یہ ہے KPK میں اس وقت چیف منسٹر سہیل آفریدی یا PTI کی حکومت نہیں رہی، اطلاع کے مطابق KPK میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سیکٹر کمانڈر ISI پشاور کی حکومت ہے۔آئی جی اور چیف سیکریٹری ڈائریکٹ احکامات لے رہے ہیں سیکٹر کمانڈر سے۔ مارچ کا لبادہ اوڑھ کر انہوں نے یہ نیا فارمولا لگا لیا ہے نہ گوورنر راج کی ضرورت ہے نہ کچھ اور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت KPK کا گورنر CM اور چیف جسٹس یہ تینوں عہدے سیکٹر کمانڈر ISI پشاور کے پاس ہیں۔
صوبائی وزیر آبپاشی فضل شکور کی گرفتاری اور ارکان اسمبلی کے خلاف کاروائی کی صورتحال پر اسپیکر نے آئی جی کے پی اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی طلب کرلیا،اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو آگاہ کردیا گیا،وزیراعلی سہیل آفریدی بھی اجلاس کےلئے اسمبلی پہنچ گئے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کی منحوسیت صدر ٹرمپ کو بھی لے ڈوبی, ٹرمپ کی مقبولیت بھیانک طور پر کم,۔!!!🔥🔥🛑
ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت بہت ہی کم ہوگئی ہے ۔ ان کا approval rate اس وقت 32 فیصد ہے, جو کسی بھی صدر کے لیے بھیانک خواب ہے ۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا چینلز کو بھی وائٹ ہاؤس آنے پر پابندی لگا دی ہے ۔ میڈیا چینلز کہہ رہے ہیں, کہ ہم ان کے خلاف پٹیشن بھیجیں گے ۔ ٹرمپ نے ایسا کیوں کیا؟ شہباز گل 🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کا انکشاف,ڈی ایچ اے کی قیمت بالکل ہی گری ہوئی ہے ۔!!!🔥🔥🔥
اوورسیز پاکستانی ان جرنیلوں کو کوئی فائدہ نہ دیں,🛑
پچھلے کچھ عرصے میں لوگوں کو پاکستان سے بھاگنا پڑا, اتنی مہنگائی تھی پاکستان میں ۔ یہ بات تو کنفرم ہے, کہ پاکستان میں کوئی انویسٹمنٹ نہیں کر رہا, اگر کوئی انویسٹمنٹ کر رہا ہوتا تو ڈی ایچ اے بہت آگے گیا ہوا ہوتا ۔
لیکن پاکستانیوں کو ریمیٹنس بھی کم بھیجنی چاہیے, آپ اسے بالکل ختم نہیں کر سکتے ۔ یہ ممکن نہیں, لیکن اسے کم کر دیں۔!!!🔥🔥🚨
قاسم خان کا پاکستانیوں کے لے پیغام 🚨🚨
پاکستان کے عوام کے پاس اب بہت کم انتخاب رہ گیا ہے۔
یا تو وہ خاموش رہیں جبکہ ان کے منتخب رہنما کو قید کر دیا جائے، ان کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا جائے، ان کی جماعت کو دبایا جائے اور انہیں انصاف سے محروم رکھا جائے؛ یا پھر وہ پرامن طریقے سے باہر نکلیں اور احتجاج کے اپنے بنیادی حق کا استعمال کریں۔
آپ خاندانوں کو گرفتار کر سکتے ہیں اور لوگوں کو تشدد کی دھمکیاں دے سکتے ہیں۔ لیکن آپ 25 کروڑ پاکستانیوں کو قید نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی نسل کے عزم کو کچل سکتے ہیں۔
کوئی بھی حکومت اپنے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی۔ دنیا کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کس طرح پاکستان کے عوام تشدد کی دھمکیوں کے باوجود انصاف کے حصول کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھا رہے ہیں۔
ان شاء اللہ، پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ اس کے عوام کریں گے، نہ کہ وہ مجرم جو خوف کے ذریعے حکومت کرتے ہیں۔
لاہور میں اشفاق ایک ورکر ہیں انکا گھر توڑ دیا گیا اشفاق کوئی سرمایہ دار نہیں ہے یہ ایک گارڈ کی ڈیوٹی کرتا ہے ہو سکتا ہے یہ PTI کا ورکر ہو جلسوں میں جاتا ہو اس کے گھر میں گھس کر تمام سامان بچوں کے سامنے توڑ دیا اور بچے کہہ رہے ہیں سب کچھ توڑ گئے ہیں اپنی انا میں اپنے اقتدار کی حوس میں ہماری مائیں بہنوں بیٹیوں کو ذلیل نہ کریں بچوں کو نہ اس طرح ڈرائیں یہ بچے آپ سے نفرت کریں گے
سید ذیشان