Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
مجرموں کےٹولےکیجانب سےلاہور بندکرنے(نقشہ ملاحظہ کیجئے) اور ہمارے2000کارکنان کوگرفتارکرنےکےباوجوداہلِ لاہور مینارِپاکستان پر ہمارےچھٹےجلسےکو ایک عظیم کامیابی بنانے کیلئےبڑی تعداد میں نکلے۔مجھےایک مرتبہ پھرمایوس نہ کرنےپر میں اپنےلاہوریوں کابطورِخاص شکرگزار ہوں۔مجھےفخرہےآپ پر!
کیسےنکالیں گےجس میں مجرموں کےاس گروہ نےملک کو دھکیلاہے۔یہ(مجرم)لوگوں کوجلسےمیں شرکت سے روکنےکیلئےہرطرح کی رکاوٹ ڈالیں گےمگر میں سب کو یاد دلانا چاہتاہوں کہ ایک سیاسی اجتماع میں شرکت آپکا بنیادی حق ہےچنانچہ اپناحق استعمال کیجئےاور مینارِ پاکستان کےاس تاریخی اجتماع میں شریک ہوں
آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے