2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
https://t.co/B3HVl78uR2
شکر ہے کہ عمران خان سلمان راجہ، اچکزئ اور ناصر عباس وغیرہ پر تقریباً میرے تجزے سے متفق ہیں، ملنے والے تمام لوگوں نے مجھے بتایا کہ ان کی باتوں میں اور تمھارے تجزئے میں میں کوئ فرق نہیں:)
فواد چودھری جس جنون سے آپ نے جہلم کی جنگ لڑی ہے میں آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس میں فواد چودھری کی جہلم کے حوالے سے کاوشوں کی تعریف، پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
@fawadchaudhry@faisal_fareed
وفاق,پنجاب میں نون لیگ کی حکومت ہے۔حالت یہ کہ مریم نواز اور کابینہ اراکین دو وفاقی وزراء کے خلاف دن رات ایک کیے ہوئے ہیں، لیکن ان کے خلاف کچھ کرنے کی صلاحیت نہیں فارم 47 پر آنے کی مجبوری پھر ایسی ہی ہوتی ہے، نہ لانے کا اختیار، نہ گھر بھیجنے کا اختیار، بس عدت گزارو @fawadchaudhry
فواد چودھری جس جنون سے آپ نے جہلم کی جنگ لڑی ہے میں آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس میں فواد چودھری کی جہلم کے حوالے سے کاوشوں کی تعریف, پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ اور یہاں عقل سے پیدل نہیں سمجھتے @fawadchaudhry
عمران خان سے ابھی کوئ باقاعدہ سیاسی رابطہ قائم نہیں ہوا اور صرف دو وکلاء کی ملاقات پر تحریک انصاف کے انتشاری ٹولے کو سخت تکلیف لاحق ہو گئ ہے ، یہ لوگ ایک دن جیل نہیں گئے ان کے گھر تباہ نہیں ہوئے سختیاں نہیں جھیلیں لیکن چاھتے ہیں عمران خان ان کی رائے پر چلے اور جیل میں بیٹھا رہے ان کی دکان چلتی رہے، صوبوں پر حمائیت کی بات کیوں کر رہا ہے کیا یہ تحریک انصاف کا مؤقف 2013 کے انتخابات سے نہیں کہ نئے صوبے بننے چاھئیں کیا پارٹی کو اس لئے مؤقف بدل لینا چاھئے کہ چند “باہرلے”یہ چاھتے ہیں کہ فوج کے خلاف تحریک انصاف کو کھڑا کیا جائے؟مین نے پہلے بھی کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں دونوں سے بات کرنی چاھیے صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات ڈیل ہے لیکن سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے مل کر سیاست کا آگے بڑھنا اور آئین بحال ہونا جمہوریت ہے ، مجھے امید ہے جلد شاہ محمود قریشی اس عمل کا حصہ ہوں گے اور سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تحریک انصاف کا سیاسی عمل پر اتفاق رائے ہو گا جو پاکستان کی کامیابی ہو گی!
نئے یونٹس پر ریفرنڈم کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں 15 دسمبر تک ریفرنڈم ہو جائے گا
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پنڈدادنخان میں میڈیا سے گفتگو @fawadchaudhry@faisal_fareed@PTIPunjabPK
اپنے لوگوں کے درمیان، اپنی مٹی کی خوشبو میں،
فواد کا تحصیل پنڈ دادن خان کا دورہ محبت،اعتماد اور اپنائیت کا خوبصورت منظر۔
لوگوں نے دل سے استقبال کیا، مسائل سنے گئے، اور امید کی ایک نئی کرن جاگی۔
یہی اصل سیاست ہے,عوام کے ساتھ، عوام کے درمیان۔ @fawadchaudhry@faisal_fareed
@RashdiSuleman فواد صاحب سے بہتر کوئی سپوکس پرسن نظر نہیں ا رہا، اگر معاملات بہتری کی طرف لانے ہیں تو فواد صاحب کو موقع دینا چاہیے۔یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور انہوں نے پاکستان میں رہنا ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے دورہ پنڈدادنخان کے مقام پر سرگودھا سے ناچ گانے والے گروپ کے علاوہ کوئی چیز قابل ذکر نہیں۔مقامی قیادت اس وقت شیدید پریشان,ان پر تنقید اس وقت مناسب نہیں مقامی قیادت کا بلڈ پریشر اس وقت لو ھے @fawadchaudhry کا نندنا میڈیا سے اظہار خیال
فواد صاحب، بہت جلد عمران خان کا آپ کا نام لے کر آپ کی پی ٹی آئی میں واپسی کا پیغا آئے گا۔
میرا یہ اندازہ میری خواہش پر نہیں بلکہ آپ پر عمران خان کا اعتماد اور آپ کی میڈیا مینیجمنٹ اور بیانیہ سازی کی مہارت پر عمران خان کے یقین پر مبنی ہے۔
اور آپ کی واپسی پی ٹی آئی کے لیئے نہایت سودمند ثابت ہوگی اور پی ٹی آئی ایک بار پھر ایک معقول اور مربوط بیانیئے کے ساتھ سامنے آئے گی۔
البتہ بہت سے یوٹیوبرز کی روزی پر لات لگ جائے گی۔
میں متعدد مرتبہ پہلے بھی یہی گزارش کرچکا ہوں۔
عمران خان نے نئے صوبوں کی حمائیت کی ہے, مجھے پہلے ہی امید تھی عمران خان کا واضع مؤقف رہا ہے کہ نئے صوبے بننے چاھہیں!! یہ پاکستان کی موجودہ سیاست میں بڑی پیش رفت ہے!!
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور ایڈووکیٹ فیصل چودھری کل مورخہ 12 نومبر کو پنڈدادنخنان کا دورہ کریں گے اور دوستوں سے ملاقات کریں گے۔
@fawadchaudhry@faisal_fareed