The Day LORD SHEHZAD Created History 🔥
Legends are remembered for theri performances in World Cups.
#OnThisDay, 15 Years ago, Pakistan’s Greatest Opener AHMED LEGEND SHEHZAD scored a Record Shattering 1 off 18 balls against the Mighty KENYAN Team in 2011 WC.
What a Legendary knock by @iamAhmadshahzad.
Plz Retweet it as much as Possible so that it reaches @Tab_Hash_Me , @geonews_urdu and #HasnaManaHai show and show me discuss hojae 😅🔥
#AhmedShehzad
#Cricket
#HarnaManaHai
ہائی بلڈ پریشر (Hypertension)۔
یہ ہر دو میں سے ایک بالغ فرد کو متاثر کرتا ہے، مگر زیادہ تر کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ انہیں یہ مرض لاحق ہے۔ دوسری طرف، دوا ساز کمپنیاں اس سے خوب منافع کماتی ہیں۔
مگر حقیقت یہ ہے:
آپ قدرتی طریقے سے اپنا بلڈ پریشر کم کر سکتے ہیں۔
آئیے جانتے ہیں کہ اس کی اصل وجہ کیا ہے، کن باتوں کی واقعی اہمیت ہے، اور آپ اسے کیسے مؤثر انداز میں کنٹرول کر سکتے ہیں۔
آپ بری خوراک کو ورزش سے نہیں ہرا سکتے۔
یہ 17 غذائی اصول آپ کو 90٪ لوگوں سے زیادہ دبلا پتلا بنا دیں گے—
بغیر بھوکا رہنے یا ذائقے کی قربانی دیے۔
آئیے شروع کرتے ہیں 🧵
😊 بعض دفعہ محبتوں کو سنبھالنے کے چکر میں ہم وضاحتیں دیتے
جبکہ جدھر محبت ہو وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی اور جدھر محبت نا ہو وضاحت بلاضرورت 😊
Stay blessed always
#محبت_مافیا
آپ روزانہ صرف Wi-Fi، ایک لیپ ٹاپ، اور تھوڑے وقت کے ساتھ $200 تک کما سکتے ہیں۔ اس کے لیے 9 ویب سائٹس مددگار ہیں۔ Upwork اور Fiverr پر آپ اپنی مہارتیں بیچ سکتے ہیں۔ Rev پر آڈیو کو ٹیکسٹ میں تبدیل کر کے پیسے کمائیں۔ UserTesting پر ویب سائٹس کا جائزہ دے کر $10 فی ٹیسٹ کمائیں۔ Amazon Mechanical Turk پر چھوٹے چھوٹے کام کر کے آمدنی حاصل کریں۔ دیگر ویب سائٹس بھی آن لائن آمدنی کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔ مستقل مزاجی، مہارت، اور وقت کی درست منصوبہ بندی سے آپ روزانہ کمانے کا ہدف حاصل کر سکتے ہیں۔
نیکی کا چسکا....
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ رسول اللہ ﷺ پر کلمہ پڑھنے آئے مسلمان ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ عرض کرنے لگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک بات پوچھنی ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پوچھو؟کہنے لگے یا رسول اللہ
آخر کار بجلی کے بلوں ، 8 قسم کے ٹیکسوں، اور نان پروٹیکڈڈ والے ظلم سے تنگ آ کر ہم نے پچھلے ماہ سولر سسٹم انسٹال کرالیا ۔ یہی سوچا کہ ایک بار کا کڑوا گھونٹ، سالہا سال کے خرچے اور بلوں کے جھٹکے سے بچا لیتا ہے ۔
اگر چہ ہماری فیملی چھوٹی ہے اور میٹر بھی دو ہیں ، پچھلے سال گھر کے 5 سیلنگ فین بھی انورٹر لگوا لیے تھے بل تو کم ہوا ، مگر گرمی میں مسلسل اے سی چلانا ، پہاڑ جیسے بل کو آواز دینے کے مترادف تھا ۔ دو ماہ پہلے چھوٹی گاڑی فروخت کرکے فیصلہ کیا کہ رقم سے بینک والوں کو پالنے کی بجائے گھر سولر سسٹم پر منتقل کردیں۔۔ اور پھر کردیا ۔
اب الحمدللہ سکون ہے ۔ صبح 7 سے شام 5 تک سارا لوڈ سولر پر چلتا ہے ۔ ہمارے دو AC ہیں ، 9 سے چار تک دونوں چل جاتے ہیں, بشرطیکہ اس وقت کوئی اور بھاری مشینری نہ چلے ۔
فی الحال ایک اے سی ہی چلاتے ہیں کیونکہ بغیر بیٹری کے زیادہ لوڈ پر ٹرپ کرکے واپڈا سے بجلی لینے لگتا ہے ۔ اسی وجہ سے صبح 8 بجے واپڈا کا مین سوئچ آف کردیتے تاکہ صرف سولر استعمال ہو . ( جگاڑ )
شام 6 سے دس سولر پر چارج شدہ یو پی ایس بھی چلا لیتے ہیں ۔ رات 10 بجے واپڈا پر اے سی ، پنکھا اور فریج چلتا ہے ، اے سی فجر کے وقت تک چلتا ہے ۔ روز کے 7 یونٹ خرچ ہوتے ہیں ۔ لیتھیئم بیٹری کے بعد یہ یونٹ بھی کم ہو جائیں گے , شاید سردیوں میں صفر تک آجائیں ۔
آن گرڈ یا نیٹ میٹرنگ اس لیے نہیں کروائی کہ اس کا خرچہ بھی اب زیادہ ہے اور شرائط بھی کڑی ہیں ، اور ہماری فیملی کے لیے سب نے ہائبرڈ کا ہی مشورہ دیا اور یہی کامیاب چل رہا ہے۔
سب سے اہم سوال ، خرچہ کتنا آیا اور کتنی پاور کا سسٹم ہے ، کتنے پینلز اور کس کمپنی کا ؟
آٹھ کینیڈین سولر پلیٹس( 585 wt) ( 1 لاکھ 48 ہزار)
6.2 کلو واٹ کا انورٹر ( کمپنی Knox ) 1 لاکھ 77 ہزار
وائرنگ ، انسٹالیشن ، فریم ، مزدوری : تقریباً سوا لاکھ
( دیسی یا لوکل انورٹر 30 سے 40 ہزار تک بھی بن جاتا ، یہی سسٹم لوکل میں تین لاکھ سے کم میں بھی بن جاتا ، تین کلو واٹ کا مزید کم ہو جائے گا )
چھت پر فریم نصب کراتے ہوئے ، لینثل کھود کر مضبوط راڈ اور چینل فکس کراوئے ، اس پر 81 ہزار خرچ آیا ۔ فریم پر ابھی دو مزید پلیٹوں کی گنجائش ہے یوں 10 پینلز ہو جائیں گے ۔
بغیر بیٹری کے ، انسٹالیشن ، چھت پر فریمنگ ، اور چھوٹے موٹے سارے خرچے ملا کر ٹوٹل لاگت 4 لاکھ 50 ہزار آئی ۔ اسی کمپنی کی لیتھیئم بیٹری انسٹال کروائی تو شاید پونے دو لاکھ کا مزید خرچ اس میں شامل ہو جائے ۔ یہ سب خرچ اے گریڈ آئٹمز کا ہے ، کسی چیز میں سستے ہونے کا رسک نہیں لیا ۔
فی الحال بیٹری کے بغیر کام چل رہا ہے ۔ (موجودہ قیمت کا اندازہ نہیں ) اگر لیتھیئم بیٹریاں نہ ہوں تو دوسری چار رکھوانی پڑیں گی ، جو سوا لاکھ تک ہوں گی ، وہ جگہ بھی زیادہ گھیرتی ہیں اور دو تین سال بعد نئی لینی پڑتی ہیں ۔ لیتھیئم اگرچہ مہنگی ہے مگر اس کی کئی سال وارنٹی ہوتی ہے ۔ سو بیٹری لیتھیئم ہی چلے گی۔
اس ماہ مئی کا بل آیا ہے ایک میٹر پر 450 ، دوسرے پر 1600 یعنی ٹوٹل 2000 ۔۔۔ اور یہ رات کی بجلی کا بل ہے ۔ دن رات اے سی چلنے کے باوجود ۔۔۔ ٹوٹل 200 یونٹ بھی خرچ نہیں ہوئے۔
اگر گنجائش ہے ، تو واپڈا سے آہستہ آہستہ جان چھڑا لیں ۔ جس طرح کرائے کے گھر میں رہنے سے ساری زندگی جو کرایہ دیا ، اس کرایے سے ایک اچھا مکان بن سکتا ہے ۔ واپڈا کو آدھی آمدنی دینے کا بھی وہی حساب ہے ۔ اپنا بجلی گھر خود بنائیں ۔ اگرچہ اس بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس لگ گیا ہے ، مگر ساتھ ہی بجلی پر جو سرچارج لگایا جا رہا ہے ، وہ چیخیں نکال دے گا ۔
اکٹھا سولر سسٹم نہیں بھی لگوا سکتے تو تھوڑا تھوڑا کرکے لوڈ پینلز پر منتقل کرتے جائیں ، سیلنگ فین بھی سولر پر ہو جائیں تو بلوں پر فرق پڑے گا ۔ دو پلیٹوں سے آغاز کریں۔ کمیٹی ڈال لیں ، اگر پیسہ بینک میں پڑا ہے اس کو استعمال میں لے آئیں ۔
اگر چہ دو میٹرز پر پابندی اور سخت شرائط والی خبر غلط نکلی محض افواہ تھی ، لیکن ان کی غنڈہ گردی پھر بھی باقی ہے ۔ جتنی تیزی سے لوگ سولر سسٹم کی طرف جا رہے ہیں، وہ وقت دور نہیں جب واپڈا کا حال بھی پی ٹی سی ایل ، ریڈیو پاکستان اور ڈاک خانے کی طرح ہوگا۔ یہ موبائل کمپنیوں کی طرح مفت سم کی طرح مفت میٹر لگوانے پر ترلے کریں گے کیونکہ اشرافیہ کو مفت یونٹس دینے کے لیے یہ سفید ہاتھی جیسا محکمہ بھی تو چلانا ہے ۔
( یہ تحریر صرف آپ کی معلومات کے لیے لکھی ، اور اپنے تجربے اور خرچے کو سامنے رکھ کر لکھی ، آپ اپنے گھر کے لوڈ اور موجودہ ریٹس کے مطابق اندازہ لگا سکتے ہیں، جو خرچہ آپ کو بتایا جاتا ہے ، انسٹال کرواتے وقت زیادہ ہو جاتا ہے )
آصفہ عنبرین قاضی
#موناسکندر
Caught On Cam: Passenger plane crashes near Ahmedabad Airport.
This is horrible accident 💔
Hope for people safety where this blast happened and one more thing this time accountability must be given
#PlaneCrash#Gujarat#Ahmedabad#ViralVideo#planecrash
170 کلو وزن سے 111 کلو تک وزن کم کر کے زندگی واپس پانے والے راولپنڈی کے سمیع اللہ سے ملیے۔
ڈپریشن، بلڈ پریشر، آنے والی شوگر، اینگزائٹی، فیٹی لیور، غصہ، چڑچڑا پن اور بہتر ازدواجی زندگی۔ یہ سب لوٹ آیا، یہ سب آپ بھی کر سکتے ہیں!
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
علیمہ آپا آج بھی جس طرح عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں پہلے بھی ایسے ہی اپنے بھائی کو ہمیشہ سپورٹ کرتی رہی ہیں ماشاءاللہ علیمہ آپا کی یادگار ویڈیو ۔۔۔۔
@Aleema_KhanPK