پنجاب حکومت کی راولپنڈی پولیس نے ایک پشتون نوجوان پر اتنا شدید تشدد کیا ہے کہ وہ نہ منہ کھو�� سکتا ہے اور نہ بات کر سکتا ہے۔ اس کا پورا جسم زخموں سے چھلنی ہو چکا ہے۔ مسلم لیگ ن پشتون دشمنی میں سب سے آگے رہتی ہے۔
راتِ ستم جتنی بھی لمبی ہو، سحر تو آخر آ ہی جاتی ہے
پشتون کلچر میں بزرگوں کو ایک خاص اور انتہائی معزز مقام حاصل ہے، لیکن اس ریاست میں نہ ہمارے بزرگ محفوظ ہیں، نہ خواتین اور نہ بچے۔ ملک نصیر کوکیخیل کے ہاتھوں میں علی امین گنڈاپور کی ��کومت اور فوجی کٹھ پتلیوں کے ذریعے ڈالے گئے ہتھکڑیاں پشتون ثقافت کے چہرے پر ایک زبردستی کا تھپڑ ہیں۔ پشتون غیرت مند قوم ہیں اور اپنے بزرگوں کی بے عزتی کبھی برداشت نہیں کر سکتے۔ ریاست آگ سے کھیل رہی ہے۔
#ReleaseMalakNaseer
#PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #ReleaseAliWazir
FAKE ‼️
This man is mentally disabled, name Hanzala, belongs to Gorha Bakakhel. All the people of Bakakhel and Janikhel can testify to this. Recently, during a military operation in Ghora Bakakhel, the Pakistan Army forcibly took this man after torture.
@ManzoorPashteen
آج کل کرم کی صورتحال #فلسطین جیسی ہے۔ مرکزی سڑک تقریباً 71 دنوں سے بند ہے، جس کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء اور دوائیوں کی شدید قلت ہے۔ اب تک اس صورتحال کی وجہ سے 29 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
علاقے کے لوگوں کو خوراک، دوائیوں، خاص طور پر آکسیجن گیس 😥 اور پیٹرولیم کی کمی کا سامنا ہے۔
#SaveParachinar #ReleaseAliWazir
#PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
ضلع #کرّم کا پشاور اور دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے علاقے میں ایک انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 50 بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
کھانے پینے کا سامان ختم ہونے کے بعد لوگ اب آٹا، چینی اور سبزیوں جیسی بنیادی ضروریات کے لیے سخت پریشان ہیں۔
یہ مسئلہ ایک دن کا نہیں بلکہ ڈھائی مہینے سے یہی حالات ہیں۔ فوج، صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سب خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔
ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ جرنیل ایسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ کرّم کے لوگ مجبور ہو کر علاقہ چھوڑ دیں، اور پھر اس علاقے کو ڈالرز کے لیے جنگ کا میدان بنا دیں۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #ReleaseAliWazir #Parachinar
وزیرستان وانا میں عوام علی وزیر کے حق میں نکل آئے ہیں۔ پاکستان فوج کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ان کا ظلم لوگوں کے دلوں سے اپنے رہنماؤں کی محبت ختم نہیں کر سکتا۔ علی وزیر وزیرستان اور تمام #پشتونوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ ان کے خاندان نے بڑی قربانیاں دی ہیں، جن میں 18 افراد شہید ہوئے ہیں۔ سابق جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ #علی_وزیر کے ساتھ ان کی ذاتی دشمنی ہے۔ باجوہ چلے گئے، حافظ آ گیا، لیکن علی وزیر اور پشتون قوم کے ساتھ فوج کی دشمنی اب بھی ویسی ہی ہے۔ مزاحمت جاری رہے گی اور ایک دن جرنیلوں کی زیادتیوں کا خاتمہ ہوگا۔
PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #ReleaseAliWazir
باجوڑ کے ماموند واڑہ خرکی گاؤں میں، پاکستانی فوج نے بازار کے ایک چوکیدار کو مار دیا۔ فوج نے پہلے ایک گھر کو چھ گھنٹوں تک محاصرے میں رکھا اور پھر گاؤں والوں کو 20 منٹ کا الٹی میٹم دیا کہ اگر مطلوبہ شخص کو حوالے نہ کیا گیا تو پورے گاؤں کو تباہ کر دیا جائے گا۔ #فوج ٹی��کوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ آئی تھی، جس سے لوگ خوفزدہ ہو گئے اور اس شخص کو حوالے کر دیا۔ مطلوبہ شخص نے کہا کہ مجھے مت سپرد کریں، فوج مجھے مار دیں گے، لیکن گاؤں کی جرگہ نے یقین دلایا کہ فوج نے ان سے وعدہ کیا ہے اور وہ اس کی حفاظت کی ضمانت دیتے ہیں۔ تاہم، جب اسے حوالے کیا گیا تو کرنل نے خود اپنی پستول سے اسے گولی مار دی۔ پاکستان میں #پشتون کے خون کی یہی قیمت ہے ـ
#Bajaur
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
پختون قو��ی جرگہ کے وفد نے حالیہ فسادات میں مکمل طور پر تباہ ہونے والے کرم کے بگن بازار کا دورہ کیا۔ وفد میں مشران، علماء، اور بااثر شخصیات شامل ہیں، جو کرم میں امن قائم کرنے کے لیے مصالحت کی کوششیں کر رہے ہیں۔
اس سے پہلے، جرگہ نے تین بار کرم میں داخل ہو کر امن قائم کرنے کی کوشش کی، لیکن پاکستانی فورسز نے انہیں روک دیا۔ جرگے نے عوام کو پیغام دیا کہ کرم کا دکھ ہمارا دکھ ہے، اور ہم ہر حال میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
ریاستی رکاوٹوں کے باوجود، جرگہ متبادل راستے تلاش کر رہا ہے اور کرم میں موجود رہ کر امن قائم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #Curfew #Waziristan #Kurram #JanikhelRejectsMilitarization #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #IslamabadMassacre #پاراچنار
افغانستان په نړۍ کې یوازینی هېواد دی چې نجونې پکې له زده کړو منع دي.دا باید په ټوله نړۍ کې د بیړنۍ اندیښنې موضوع وگرځي.
Afghanistan is the only country in the world where girls are barred from getting an education. This should be a matter of urgent concern for the world at large
خیبر پختونخوا ہری پور جیل سپریڈنٹ کی ذاتیات۔
عالم زیب محسود 3MPO میں گرفتار کر دیے گئے اور قید گزارنے کے بعد عدالت کے ذریعے 3MPO کینسل کر دی گئی اور رہائی کا آرڈر جاری کر دیا گیا۔
مگر اب قریباً ایک مہینے سے بغیر کسی FIR اور بغیر کسی 3MPO اور بغیر کسی قانونی جو��ز کے ہری پور جیل میں قید ہے۔
کراچی عدالت میں پیشی تھی اور وہاں سے کئ بار جج نے جیل سپرٹینڈنٹ کو کال کیا کہ جب جیل میں رکھنے کی کوئی قانونی جواز نہیں ہے تو برائے مہربانی رہا کر دو اسکے یہاں عدالت میں پیشیاں چل رہے ہیں۔ مگر وہ رہا نہیں کر رہے ہیں۔
#ReleaseAlamzaibMehsud
پشتون قومی جرگے کی 100 سے زائد سفید ریش مشرانو پر مشتمل نمائندہ وفد کرم میں تین دِنوں سے صلح اور امن کے لئے کوششیں کر رہی ہے۔ بگن، صدہ کے بعد آج پاڑہ چنار پہنچ گئے ہیں۔
پہلے راستے میں بگن، پھر صدہ چلے گئے وہاں کے نقصانات کا جائزہ لیا، وہاں کے شہیدوں کی فاتحہ خوانی کی، اس مسلے کے مستقل حل کے لئے وہاں کے موثر مشرانوں کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کی۔ عام عوام کو امن کی یقین دہانی دلائی۔
آج پاڑہ چنار پہنچ گئے ہیں، رات وہاں ہی پاڑہ ��نار کے عوام و مشرانوں کے ہاں مہمان ہے کل پاڑہ چنار کے شہیدوں کی فاتحہ خوانی کرینگے، وہاں کے نقصانات کا جائزہ لینگے، کرم مسئلے کے مستقل حل کے لئے وہاں کے موثر مشرانوں کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کرینگے۔ عوام کو امن اور بھائی چارے کی یقین دہانی کرائنگے۔
سب سے دعا اور اس مسلے کے حل کے لئے ممکن تعان کی امید کرتے ہیں۔
منافقت کی انتہا ان ججز پر ختم ہیں ۔ ریماکس اور آڈرز میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہیں ۔ ایک طرف ریماکس دے کر خود کو اچھا ثابت کرتے ہیں اور دوسری طرف جھوٹے مقدمات میں ریمانڈ دے کر کمپنی کےطجھوٹے مقدمات کو طویل دیتے ہیں۔ ایک ادارہ نہیں پوری ریاست پشتون کااستصال کررہی ہیں