وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان
عمران خان کی رہائی اور موجودہ نظام کے ظلم و جبر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا مکمل لائحۂ عمل
نارتھ پنجاب خیبر پختونخوا کے ساتھ کھڑا ہو��ا
سنٹرل ویسٹ پنجاب لاہور کی جانب رخ کرے گا
ساؤتھ پنجاب کا خیبر پختونخوا سے متصل علاقہ خیبر پختونخوا کے ساتھ شامل ہوگا جبکہ باقی علاقوں میں شاہراہیں بند کی جائیں گی
سندھ بھر میں اہم شاہراہیں بند کی جائیں گی جبکہ حیدرآباد اور کراچی باہم متحد ہو کر اہم گزرگاہیں بند کریں گے
بلوچستان میں کوئٹہ اور اہم قومی شاہراہوں کو بند کیا جائے گا
@iemziishan نون لیگ کو ڈرانے کے لئیے جتنا کرنا تھا کر دیا اگلوں نے امید ہے نئے صوبوں کی منظوری کے لئیے مان گئے ہوں گے لون لیک والے اب اس لئیے لکھا ہوا فیصلہ کچھ اور بھی آسکتا ہے۔
@MoeedNj تاریخ گواہ ہے جب بھی کبھی فرعون پیدا ��وا ہو اللہ نے موسیٰ ضرور بیجھا ہے وقت ملتا ہے فرعونوں کو مگر ہمیشہ بادشاہت نہیں ہمیشہ بادشاہت اس کائنات بنانے والے رب کی ہی قائم رہے گی ۔وقت کبھی تو بدلے گا انشاءاللہ
@j4jugu@IG_Zahra وہ وقت بہت جلد آنے والے جب تم لوگ ایکس اکاؤنٹ بند کر کے چھپتے پھرو گے مگر چھپ نہیں سکو گے جو ادارے آج تمکو لگتا تمہارے ساتھ وہی کل کو نیازی کے ساتھ ہوں گے پھر تم لوگوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی ابھی وقت ہے بھونک لو نیازی ملک کا دشمن نہیں تم لوگ دشمن ہو۔
@RebelByThought بہت گھٹیا انسان نکلا یہ تو گندی نالی کے کیڑے اگر وہ کچھ نہیں بولنا چاہتی تھی تو تو بکواسات بد کر لیتا بہت گالیاں نکالنے کو من کر رہا مگر کیا کہوں اب
@fawadchaudhry@PTIofficial محترم آپ تو پارٹی چھوڑ چکے تھے پھر آپ کو اس پارٹی سے کیا لینا دینا یہ جو مرضی کرتے پھریں آپ ٹینشن فری رہیں جو بھی ان میں سے پارٹی کے ساتھ غداری کرے گا عوام خودی اسکو دیکھ لے گی۔