پاکستانیوں تھوڑا تو اک سچا پاکستانی بن کے سوچو کیا یہ ساری 13 پارٹیاں اکھٹی ہوئی تھی اک عمران کے خلاف کیا یہ فرشتے ہیں روٹی بھی سے تھوڑا باہر نکل کر سوچو غلامی کی تو کوئی بھیک بھی نہیں لیتا ہم تو اک خودار قوم ہیں پھر ان چوروں کو کیوں ہم پر مسلط کیا گیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور