Thanks for supporting Saying thank you is not enough to express how grateful I am. Please keep supporting ⚔️🇵🇰❤️ PAKISTAN ZINDABAD PAK ARMY PAINDABAD #PakistanFirst@YouTubeCreators@YouTube
ہمیں پرواہ نہیں کہ کتنے بیانات ہمارے خلاف دلوائے جائیں،یہ بیانات جبر کے سائے میں پیدا ہوئے ہیں،ان کی کوئی قدر نہیں،عوام اور تاریخ ہمارے ساتھ ہے،ہم کسی زبردستی کے بیانات کو اپنے مؤقف کے مقابلے میں تولنے کو تیار نہیں۔
A True Hero 🇵🇰🕊️
PAF Group Captain Asim embraced martyrdom while courageously protecting a woman. His selfless sacrifice reflects unmatched bravery, honor, and devotion. He will always be remembered with pride.
May Allah grant him the highest rank in Jannah . 🤍🇵🇰
A DEBT THAT CAN NEVER BE REPAID 🇵🇰
Before you sleep, listen to the golden words of Pakistan's Top Nuclear Scientist & Father of Pakistan's Nuclear Program Dr. Abdul Qadeer Khan 🇵🇰
We must all thank ALLAH Almighty for blessing this nation with a Nuclear Armed Pakistan & Dr. Abdul Qadeer Khan, may ALLAH bless his soul, Ameen.
بلوچستان کے عوام بھی اب ان دہشتگردوں کے اصل چہرے کو پہچان چکے ہیں اور واضح طور پر پاکستان اور افواجِ پاکستان کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔
یہ لیفٹنٹ حمزہ ہے
اسکی عمر 22 سال ہے
یہ پنجاب کا رہنے والا یے
اسے دو گولیاں لگی ہیں، زخمی ہے، اسکے ارد گرد جو نرسنگ اسٹاف موجود ہے وہ پٹھان ہے.
اسکے ساتھ جو دیگر جوان زخمی ہوئے اس میں کشمیری، پٹھان اور بلوچ ہیں.
یہ اپنے ارد گرد موجود نرسنگ اسٹاف سے کہہ رہا یے یار تم جوانوں کو چھوڑ کر سب میرے ساتھ لگے ہو
اور نرسنگ اسٹاف کہہ رہا ہے ��ہیں سر انہیں بھی دیکھ رہے ہیں
دوسری طرف ایک سندھی کپتان اور ایک پنجابی میجر ڈاکٹر جوانوں کے ساتھ ہیں اور حمزہ کو نرسنگ اسٹاف دیکھ رہا ہے.
پاکستان پر یہ جو جنگ اور شورش مسلط ہے
یہ کثیر جہتی ہے. کوئی اسکو Isolation میں دیکھے گا تو، پہلے دکھی ہوگا، پھر مضطرب ہوگا اور بالآخر بیانیہ سازی کے مخالف کیمپ کا حصہ بن جائے گا.
جو راہ راست پر رہنا چاہتا ہے وہ اس جنگ کو سمجھے ،ہمہ جہتی پیرائے میں.
What will the enemy fight us with? We are a nation that sends its beloved sons into battle for the defense of the motherland, and when they are blessed with martyrdom, we carry it as a matter of pride.
Behind all the criticism lie the unseen sacrifices of our Armed Forces the sleepless nights on the borders and the lives laid down for the country.
A nation that honors sacrifice can never be defeated. 🇵🇰💔
🚨 Please Pray for their Speedy Recovery
دو بھائی دونوں اپنے وطن کی حفاظت پر مامور ایک بھائی آج گولیاں لگنے سے دوران آپریشن شاہد منیر مغل زخمی ہے جبکہ دوسرا ہمارا شیر فہد منیر مغل بلوچستان میں BLA کے دہشتگردوں کے مدمقابل اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔
#Pakarmy#pmt#ispr
The brave son of Balochistan, Shaheed Lieutenant Asmatullah Bangalzai, has been laid to rest.
He embraced martyrdom while defending his homeland against Afghan Taliban militants at the Pak-Afghan border.
After a brief yet honorable service to the nation, he attained the exalted rank of martyrdom.
This courageous son of Quetta will forever live on in our hearts and in the pride of the nation. 🇵🇰
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🇵🇰
کوئٹہ اور بلوچستان کا فخر، لیفٹیننٹ عصمت اللہ (149 L/C)، عمر 23 سال، ڈیوٹی کے دوران آر پی جی (RPG) کے حادثاتی دھماکے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔
واضح رہے کہ یہ ایک افسوسناک حادثہ تھا، دشمن کی کارروائی نہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔
آپ کا جنت کا سفر مبارک ہو 🇵🇰🤍
ایک افطاری پر چار ملکوں کے ملٹری اتاشی بھی ماجود تھے, یقین کر�� کہ چاروں ملکوں کے ملٹری اتاشی نے فیلڈ مارشل اسم منیر کے بارے میں مجھے ایک ہی بات کی کہ
"He is very sincere with his country Pakistan" 🇵🇰♥️