@Bluesap26 باقی بھی مائیں بنتی ہیں اس نے تو کھا کھا کے تباہی مچا دی ہے ایسا تب ہوتا ہے جب پریگنینسی میں صرف کھاتے جاو اور کوئی activity نہ کرو پھر سارا کھانا ماں کے جسم کو لگتا ہے بےبی کو نہیں اب وزن واپس لے جانا کافی محنت طلب کام ہونا ہے مجھے تو ڈر ہے کہیں شوگر ہی نہ ہو گئی ہو
@saifullahawan40 سعودی عرب کو مار کھانی چاہیے یہ بھی تو اپنے بڑے ابو امریکہ پہ تکیہ رکھ کےبیٹھے ہوئے تھے اب جو جس کی لڑائی ہے وہی لڑے ہمیں تو بلوچستان میں ہی بہت مار پڑ رہی ہے
@SaddiaMazhar میں نے بھی ایستما کے اٹیک میں سٹیرائیڈ استعمال کئے ہوئے ہیں کچھ بھی نہیں ہوا بلکہ آن سے ہی ٹھیک ہوا تھا جب میری حالت بہت خراب تھی آپ لگتا ہے نئی آئی ہیں اس بیماری میں