کراچی، شیعہ سنی جھگڑے ��ی شروعات کیسے ہوئی؟ ایک لڑکی نے وڈیو میں دکھا دیا
اس ویڈیو کو قانون نافز کرنے والے ادارے ایک بار دیکھیں جھگڑا کہاں سے شروع ہوا۔
پہلے چند کالے کپڑے والے لوگوں نے کھڑے ہوکر لعنت دینا شروع کی اور پتھراؤ بھی شروع کیا۔
الحمدللہ یہ سب اعزاز رہےگامیرے لیے
آج کیرئیر میں مسلسل تیسری دفعہ دوسرے نیوز چینل سے آف ائیرکردیا گیاہوں
گزشتہ ہفتہ میں سب سےزیادہ ٹی آر پی بھی میرےشو کی رہ��
لیکن اسکےباوجود نہ جانےکونسی طاقتیں ہیں جو ہمیں برداشت نہیں کرتیں
لیکن انشاءاللہ اسی میدان میں کھڑا ہوں کہیں نہیں بھاگنے والا ڈٹ کرمقابلہ کروں گا
نارووال شکر گڑھ کا گلوکار ہے "طیب امین تیجا" کل اس نے گانا (BaN) ریلیز کیا ہے اس گانے کے بعد آپ اسے پاکستان کا سدھو موسے والا کہہ سکتے ہیں۔
ایک بار سنیں ضرور
اگر حامدمیرصاحب @HamidMirPAK صاحب ڈاکٹرشفیق امینی صاحب پر الزامات ثابت کردیتےہیں توپارٹی سےنکال دیں گے،سعدحسین رضوی کادوٹوک جواب
دیگر صورت حامدمیر صاحب کو ڈاکٹرصاحب سےمعافی مانگنی پڑےگی