پاکستانیو سجدہ شکر ادا کرو بھارت کی جارحیت سے تنگ چھوٹے ممالک اب ہماری طرف دیکھ رہے ہیں اور فرمائش کر رہے ہیں جیسے یہ نیپالی معصوم لڑکی اس امید سے کہ بھارت پر قبض�� کرو تو نیپال سے چھینے علاقوں سکم کالا پانی منی ��ور ڈارجلنگ وغیرہ ہمیں دینا ۔۔۔۔
ہماری اقلیت ہمارا فخر ہے
کامران مسیح کے مشن کی کہانی اس کے گھر والوں کی زبانی
ہمیں فخر ہے کہ اس نے اس ملک کی خاطر دشمن کے گھر میں نہ صرف گھس کے مارا بلکہ پاکستان ائر فورس کا نام دُنیا میں روشن کیا
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF