@MuhammadHa81107@Markhor3133 بلکل میں آپ کے تینوں تبصروں سے متفق ہوں مجھے بس ایڈمن کی اس ہمیشگی والی بات سے اختلاف ہے ہمیں اس سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ یہ بہت بڑے الفاظ ہیں 😊
@MuhammadHa81107@Markhor3133 اپنے وطن سے محبت کرنا سنتِ رسول اللہ ہے لیکن اس کا قطعاً یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ ہم حواس باختگی میں تکبرانہ الفاظ کہ جائیں کہ ہمیشہ رہے گا خواہش رکھیں کہ ہمیشہ رہے ہمارے ملک سلامت لیکن ساتھ یہ بھی یادر کھنا چاہیےکہ اس دنیامیں کوئی ملک اور شہر ہمیشہ کے لیے قائم نہیں ہوا۔😇🤗
@Markhor3133 Islam teaches that no country lasts forever. Loving your homeland is allowed, but avoid arrogance. Allah does not like the arrogant. (16:23)
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟