آپس کی بات ہے اگر پی ٹی آئی والے سارے پارٹی چھوڑ جائیں گے تو پھر نو مئی کے واقعہ کا زمہ دار کون ہوگا،
مطلب کہ یار پارٹی چھوڑ تے جاؤ حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لیتے جاؤ.
آٹھ اپریل کو بھی اک آئینی فیصلہ ہوا تھا اور آج بھی آئین کی ہی پاسداری ہوئی ہے، وہ بھی انکی ذمہ داری تھی اور یہ بھی...... تو اس میں کسی کو آسمانوں پہ اٹھانے کی کیا ضرورت ہے، جب ہم زمہ داری کو زمہ داری ہی سمجھیں گے تو پھر امید کی جا سکتی ہے.
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
ویسے آپس کی بات ہے جس سپیڈ سے پاکستانی کرکٹرز پولیس میں شامل ہو رہے ہیں، جلد ہی عمران خان کی اپنی پولیس ہو گی اور وہ انکا آئی جی ہوگا
#DSP_shaheen_DSP_Naseem#DSP_HarisRouf
عمران خان کو سپورٹ کرتے ہوئے منافقت سے کام مت لیں، یا تو اسکے ساتھ مرنے کی حد تک جائیں یا پھر آرام سے گھر بیٹھ کر چائے کو انجوائے کریں، یہ بیچ، منافقت کے رستے اپنے پاس رکھیں. شکریہ
پاکستان میں بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ کے بعد جب دوبارہ موبائل آن کیا تو پتا چلا کہ پچیس لوگ UK جا چکے تھے
پاکستانیوں اور کیا چا ہتے ہو آپ لوگ ❤️❤️
میاں دے نعرے لگن گے