आसमान में तारे बहुत है, पर चांद जैसा कोई नहीं...✨🍃✨
मेरी जिंदगी में लोग बहुत है, पर तेरे जैसा कोई नहीं...✨🍃✨
آسمان میں ستارے بہت ہیں، پر چاند جیسا کوئی نہیں...✨🍃✨
میری زندگی میں لوگ بہت ہیں، پر تیرے جیسا کوئی نہیں...✨🍃✨
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں.
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
नीयत-ए-शौक़ भर न जाए कहीं
तू भी दिल से उतर न जाए कहीं
आज देखा है तुझ को देर के बाद
आज का दिन गुज़र न जाए कहीं🫠🫠