@OnKabeer@AbbasKhan251 یری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو کڑی دھوپ کو بادل کر دوں
اس قدر چمکتا ہے عشق میری آنکھوں میں
تمہیں آنکھ بھر کے دیکھوں تو پاگل کر دوں
لاہور میں اگر صنم جاوید خان اور مریم صفدر کا ایک حلقے سے مقابلہ ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اس سروے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
#پری_پول_رگنگ_نامنظور
بلاول بھٹوصاحب ! آپ نےسوال اٹھایا ھےتو جواب سُن لیں !
میرے خاندان یا میں نےکبھی منہ نہیں چھُپایا
انگریز کی کاسہ لیسی کی نہ عیوب خان اوریحییٰ کی
پچھلے 80 برس میں خضر حیات ٹوانہ سے لیکر
قمر باجوہ تک ھم نےسب کی جیلیں بھگتائیں ھیں
بھٹو مرحوم کی سول آمریت میں والدنےجان دیدی
ضیآ آمریت میں مجھے 3 بار جیل جانا پڑا
مشرف آمریت سےلڑےجیلیں کاٹیں ،جسمانی تشدد سہا ،والدہ کی جان گیئ
عمران قمر باجوہ اور ثاقب نثار کا نقاب پوش مارشل لأ بھی بھگتایا
بطوروزیراپنےکام پرضمیرمطمئن ھے
ھمیں نہ ھی چھیڑیں تو بہتر ھے🙏
ان سے کوئی پوچھے کہ عیاشی کے 14 یا جبر جاتے اپنی خوشی سے ہیں اتے ڈیل سے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں جبرن ملک سے نکالا گیا آلو سمجھا ہوا ہے ان دولت کے پجاریوں نے ہمیں
ٹویٹر کی تاریخ کا بڑا چیلنج ..!!
دیکھتے ہیں کس پارٹی کے سپورٹرز 1 ہزار لائک یا ری ٹویٹ پہلے مکمل ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@TeamPakPower#عمران_خان_سچا_ہے