پاکستانی عوام صوبے چاہتی ہے یہ تو اسٹیبلشمنٹ کو پتہ لگ گیا ہے لیکن پاکستان عوام آپ کو سیاست سے باہر چاہتی ہے یہ ابھی تک پتہ نہیں لگا یا سمجھنا نہیں چاہتے؟
سپیکر بابر سلیم سواتی اور خیبرپختونخواہ اسمبلی نے غیرآئینی ترامیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی ججز کو آئینہ دکھادیا
ججز کا حلف پڑھ کر سنایا گیا
کہ کون کون سا جج آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے اور حلف توڑ رہا ہے
PMLN فوج کے لیے بڑی مصیبت بن چکی ہے ملک کے کسی حصے میں اس کے لیے حمایت نہیں ہے
پاکستان میں کوئی شخص ان تباہ کن حالات کا خاتمہ کر سکتا ہے وہ عمران خان ہے جس کی افغانستان عزت کرتا ہے پاکستان کے قبائیلی اور کشمیری عزت کرتے ہیں جسے بلوچ نیشنلسٹ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
معید پیرزادہ
عمران خان نے بہت پہلے کہہ دیا تھا: “خوف کا بت توڑ دو۔”
کیونکہ جب قوم خوف سے آزاد ہوتی ہے، تب ہی ظلم کے سامنے کھڑی ہوتی ہے اور پھر حقیقی آزادی کا سفر شروع ہوتا ہے ۔۔!!
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
جب تک خوف کا بت نہیں توڑیں گے، اپنے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے، تب تک مہنگائی، بےروزگاری اور بدامنی کی صورت میں حکمران اشرافیہ کی عیاشیوں کی قیمت ادا کرتے رہیں گے۔
خوف ٹوٹے گا، خاموشی ٹوٹے گی، تب ہی حالات بدلیں گے ۔۔!!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
یہ مرشد خان نیازی کی 1980 کی تصویر ہے بغیر کسی فلٹر کے۔ جی ہاں اس دور کی جب بقول مبشر لقمان کے ایک جدی پشتی صنعت کار کا بیٹا ریلوے میں قلی بھرتی ہونے گیا تھا۔۔
جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ سے سزا ہوئی اور ریلی نکال کر اسلام آباد سےلاہور آئے جب پیپلز پارٹی نے کراچی سے لانگ مارچ کرتے اسلام آباد آئے ،مولانا فضل الرحمان کراچی سے لانگ مارچ کرتے اسلام آباد آئے انکو کسی عدالت نےجمہوری حق استعمال کرنے سےنہیں روکا تھا
نااہلی تو الگ یہ ظالم حکمران ہیں، یہ عوام کو نچوڑنے میں لگے ہیں،
ہر روز پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ اشرافیہ کو پٹرول خریدنا نہیں پڑتا ہے اس لئے انہیں کوئی فرق ہی نہیں پڑتا ہے کہ آسمانوں سے بات کرتی قیمتوں کے سبب عوام کی زندگی کتنی مشکل ہوچکی ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
حکومت پنجاب نے کوثر کاظمی کو DGPR میں رکھنے کے لئے نئی آسامی کا اشتہار دے دیا اس پر کوثر کاظمی جو مریم نواز کے جہاز کا دفاع کر رہے تھے ان کو اس آسامی پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
حکومت کی جانب سے کوثر کاظمی کے لئے نئی پوسٹ بنادی گئی
کوثر کاظمی کو کمیونیکیشن سپیشلسٹ کے طور پر بھرتی کیا جائے گا ان کو 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ مراعات بھی ملیں گی 1 لاکھ ایک ہزار گھر کا کرایہ 95 ہزار فیول اور 19 ہزار 650 یوٹیلٹی بلوں کی مد میں ملیں گے
اسد للہ خان
قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
میرے والد کو مسلسل قیدی تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ 6/8 کے ڈیتھ سیل میں 23 گھنٹوں تک بند رکھا جاتا ہے، ان کی آنکھ کی 85 فیصد نظر ختم ہو گئی ہے
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
جو سیاسی جماعتیں اپوزیشن میں ہوتے ہوئے لانگ مارچ کرتی رہی وہ اقتدار میں آ کر نہ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بلکہ حکومت سے زیادہ ووٹ رکنے والی جماعت کو لانگ مارچ سے روک کر جمہوریت نفی کیوں کر رہی ہیں۔
کوئی شرم ، کوئی حیا
No religion teaches us to shed innocent blood.
Islam is a faith of peace, mercy, compassion and human dignity and terrorism has no religion. Let’s stand together against violence, hatred and extremism, while refusing to blame entire communities for the actions of a few.
Faith should bring us closer to one another, not drive us apart.
Imran Khan’s teaching.
#LongMarchOnSeptember27th
عمران اسماعیل کو یہ سوال پوچھتے ہوئے ذرا شرم نہیں آئی کہ میں غدار کیسے ہوں؟ حیرت تو یہ ہے کہ اپنا سیاسی کردار سامنے ہوتے ہوئے زبان نے یہ سوال ادا کیسے کر دیا
عمران خان پر مشکل وقت آیا تو آپ ساتھ چھوڑنے والوں کی صفِ اول میں تھے، پھر بات صرف بھاگنے تک نہیں رہی؛ عمران خان کے مدمقابل کھڑی کی گئی استحکام پارٹی میں جا بیٹھے، اس کے پلیٹ فارم سے تقریریں کیں اور اسی شخص کو کمزور کرنے والی صف کا حصہ بن گئے جس کے نام پر آپ نے اپنی سیاست چمکائی
جنگ کے بیچ اپنی صف چھوڑیں، مخالف مورچے میں جا بیٹھیں، پھر اپنوں ہی پر تیر چلائیں اور آخر میں معصوم بن کر پوچھیں میں غدار کیسے ہوں؟
اگر یہ سیاسی غداری نہیں تو پھر لغت سے غداری کا لفظ ہی نکال دیں کیونکہ اس سے زیادہ کھلی مثال اور کیا ہوگی