پٹرول کا پٹرول، پانی کا پانی!
پاکستانی قوم حساب کی بہت پکی ہے۔ آپ کی پرچیاں ملیں گی نہ رسیدیں، لیکن کسی نہ کسی فارمولے کے تحت آپ کو آپ کی اوقات ضرور یاد دلائی جاتی رہے گی۔
@Ronin212#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اے بی بی زلیخا کی آنکھوں کو بینائی بخشنے والے کریم رب میرے لیڈر کی آنکھوں کی روشنی کی حفاظت فرمانا بے شک تیری قدرت بہت وسیع اور بے انتہا ہے میرے پروردگار 🙏🙏🙏