پاکستان کی تاریخ کا بدترین ڈکٹیٹر مشرف بھی یہ چیز مانتا تھا کہ عمران خان ایک ایماندار آدمی ہے اسے پیسوں کی لالچ ہوتی تو وہ جمائمہ سے اربوں ڈالر لے سکتا تھا مگر کچھ نہیں لیا
انٹرنیشنل میڈیا اور دنیا کے عظیم کرکٹر خان کے لئے میدان میں آگئے ہیں۔
سنیل گواسکر، ڈیوڈگاور، ایلن باڈر، آئن چیپل، گریگ چیپل، کپیل دیو اور بہت سارے عظیم کرکٹر سب کے سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔
کل انٹرویو نے پوری دنیا میں آگ لگائی ہے 🔥
ویکرانت گُپتا نے دوبارہ انٹرویو دہرا دیا
کل مائیکل ایتھرٹن نے عاصم ریجیم کی دھجیاں اڑا دی ہے, lord's جیسے بڑے گراؤنڈ پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو,
جس میں عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک, قید تنہائی, اور عمران خان کی جان کو عاصم سے خطرہ ہے, پوری دنیا کو بتا کر, ریجیم کی نیندیں اڑا دی
اگر عمران نہ ہوتا تو نہ وسیم ہوتا نہ وقار نہ انظمام ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔
مرحوم عبدلقادر نے یہ بات آن کیمرہ بیٹھ کر کہی ۔۔۔۔۔ مگر آج یہ دونوں کرکٹر بلکل خاموش ہیں کوئی ایک لفظ تک نہیں بولا اپنے کپتان اور محسن کیلئے ۔۔۔
دو جنرلز کا دومنتخب رہنماؤں کو حکومت سے ہٹا کو قید میں ڈال دیا جانا۔
ایک کا مشن مکمل، دوسرا اکتوبر 2025 سے انہیں لائنز پر کاربند۔
لیکن پاکستانی عوام باشعور ہے۔ عاصم السیسی منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پاکستان کو مصر نہیں بننے دیا جائے گا۔
#WorldSpeakingUpForKhan
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
صحافت کے لبادے میں لپٹی ہوئی طوائف سن ۔۔
حقوق العباد پر بھی خان کا علاج ہونا چاہیے اور پوری دنیا حقوق انسانی حقوق کی بنیاد پر اس کے لیے بات کر رہی ہے
سہونوی لونڈی سرکاری حاجن نواز کی لونڈی
اخے مائیکل ایتھرٹن نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو پیسے لیکر کیا اور میں یہ بات فوج مریم نواز اور پی سی بی سے ثوابِ دارین حاصل کرنے کے لیے کررہا ہوں : مجبور نومُولود کرکٹر شامیل حسین کا مجبور باپ @TalatHussain12