کُتے کی دُم سیدھی ہو سکتی ہے لیکن یہ لوگ اپنی گھٹیا حرکتیں نہیں چھوڑ سکتے۔
تین سال سے عمران خان کو نا حق جیل میں ڈال رکھا۔ جب اس کے خلاف کسی بھی کیس میں کچھ ثابت نہیں کر سکے تو یہ بے غیرتی کا نیا ڈرامہ رچایا گیا ہے لیکن ان کے جھوٹ کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے۔ شرمناک
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی….
یہ 22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ ان لوگوں نے مجھے کہا آپ بنی گالہ کا بولیں، بنی گالہ کے شخص کا نام لیں۔ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی چیخ و پکار
امریکہ نے یہی سٹریٹیجی یمن میں استعمال کی تھی۔
یہاں تو ایک ائیر کرافٹ کیرئیر یوز ہو رہا، یمن میں دو یوز کیے تھے۔ اتنی بمباری کی تھی جتنی ورلڈ وار میں بھی نہیں ہوئی تھی۔ ساری لیڈرشپ کو مار دیا تھا لیکن اس کے باوجود حوثیوں کو ختم نہیں کر سکے تھے، آخر میں مذاکرات کر کے جان چھڑائی تھی۔
ایران یمن سے بہت زیادہ طاقتور ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کو لگ پتا جائے گا کہ اس بار پنگا کس سے لیا ہے۔