پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کرگئی جو کہ نہایت تشویشناک اعداد وشمار ہیں، یکم مئی کو16817 مریض تھے آج صرف17 دنوں میں مریضوں میں دوگنا سے بھی زائد اضافہ اور روزانہ اوسطً 28 افراد کی موت ہونا حکومتی ناقص پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#CoronaInPakistan
The reconciliation between President Ashraf Ghani & Dr Abdullah Abdullah would hopefully auger well in bringing political stability and paving the way for the peace negotiation to forge ahead in Afghanistan
@ashrafghani@DrabdullahCE@AfghanistanTime@US4AfghanPeace@TOLOnews
The Govt needs to bring back all Pakistanis stranded in Middle East and esp in Saudi Arabia. As majority of them belong to KP, direct flights to Peshawar should be started immediately. #FlightsToPeshawarFromKSA
Concerned over the plight of Pakistani’s stranded in Saudi Arabia. About 60 percent are labour force from KPK and there are no flights to Peshawar in the schedule shows sheer neglect on the part of the govt/embassy
#FlightsToPeshawarFromKSA#PakhtoonDemandsFlightsfromKSA
سعودی عرب میں پھنسے تارکین وطن پاکستانیوں کی حالت زار پر شدید تحفظات ہیں۔ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں میں سے%60 کا تعلق خیبر پختونخواہ سےہونےکےباوجود پشاور کےلیےفلائٹ آپریشن نہ ہونا حکومت اور ایمبیسی کا کھلا تضاد ہے
#FlightsToPeshawarFromKSA#PakhtoonDemandsFlightsfromKSA
سعودی عرب و مشرقی وسطیٰ سے براہ راست پشاور کیلئے فلائٹ سروس بحال کیا جائے کیونکہ ان ممالک میں پھنسے پاکستانیوں میں تقریباً 60فیصدسےزیادہ افرادکا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے
#FlightsToPeshawarFromKSA
Deeply shocked by the attack on maternity hospital in Kabul & earlier on a funeral prayer in Nangarhar killing numerous people including women & children.Such ghastly acts have added to the sufferings of Afghanistan and would not help the ongoing peace process
@US4AfghanPeace
کابل اور ننگرہار افغانستان میں زچہ بچہ ہسپتال اور جنازہ پر اندوہناک حملوں، عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں ہلاک��وں پر شدید دکھ ہوا۔ ایسے خوفناک اقدامات سے افغانیوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا اور جاری امن عمل شدید متاثر ہوسکتا ہے
#Afghanistan
#kabulattack
نرسز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی نرسسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، آج کرونا کے نامساعد حالات میں نرسز نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر فرنٹ لائن اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے کردنیا بھر کے دل جیت لیےہیں
#NursesDay#InternationalNursesDay2020
حکومت اور پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پائلٹس یونین سمیت قومی ائرلائن کے ملازمین کی دیگر تمام ایسوسی ایشنز کو غیرتسلیم شدہ قرار دینے اور ان کے ساتھ معاہدےختم کرنے کی پرز��ر مذمت کرتے ہیں۔ ایسے اقدامات مزدور دشمن اور ملازمین کے حقوق غصب کرنے کے برابر ہیں۔
#1stMay
#LabourDay2020
عارف وزیر کی ٹارگٹ کلنگ کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں، اس طرح کی واقعات کا تسلسل غم وغصہ میں اضافہ اور عدم اعتماد پیدا کرے گا اور پھر حالات کے بگاڑ کو روکنا مشکل تر ہوجائے گا
#ArifWazir@Aliwazirna50
تحریک انصاف کی حکومت خیبرپختو��خواہ میں اقتدار کےدوسرےدور کےمزےلوٹ رہی ہے،بلند بانگ دعوؤں کےبرعکس کوئی شعبہ زندگی ایسا نہیں جہاں کوئی کارکردگی دکھائی ہو،#BRT کی ناکامی سےآج کرونا کی سب سےزیادہ اموات والا صوبہ بنانےتک صرف ناکامیوں کی داستان ہے
#CoronaOutbreak_KPKGovtFailure
#QWP
کرونا بارے سندھ حکومت پر بے بنیاد تنقید کو پول کھل چکا ہے، سندھ بھر میں 7882 کیسز میں سے صرف 137 اموات، اور خیبرپختنوخواہ میں 3288 کیسز میں 185 اموات کے اعداد شمار حکومت خیبرپختونخواہ کی کاردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
#CoronaOutbreak_KPKGovtFailure#QWP
The doctors,nurses and paramedics of KPK are under considerable pressure and needs proper PPE especially after the recent increase of coronavirus in the staff of LRH Peshawar
#QWP#CoronaOutbreak_KPKGovtFailure
تحریک انصاف ناکام ہوچکی،اٹھارویں ترمیم کےساتھ چھیڑچھاڑخطرناک ہوگی، مرکزصوبوں کےوسائل پرقبضہ چاہتاہے،
شریف برادران کی سیاست کو ختم نہیں کیا جاسکتا، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں معاہدہ نیک شگون ہے، چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا ایکسپریس نیوز کو خصوصی انٹرویو
@AftabSherpao