@saleemspeaks2 ٹک ٹاک پر کسی بھی ویڈیو کے آ جانے سے وہ سچ نہیں بن جاتی۔ اس دعوے کے پاس اپنی بات ثابت کرنے کے لیے کسی بھی مستند یا مین اسٹریم میڈیا ادارے کی کوئی رپورٹ موجود نہیں ہے، کیونکہ یہ واقعہ سرے سے وجود ہی نہیں رکھتا۔
مسجد الاقصیٰ تیس دن سے بند پڑا ہے، اس میں نہ تو کوئی نماز قائم ہو رہی ہے اور نہ اذان بلند کی جا رہی ہے، اور امت تو گہری نیند سوئی ہوئی ہے، گویا نہ دیکھ رہی ہے نہ سن رہی ہے، یہ کس قدر خذلان ہے!!
🔥 بڑی خبر آ گئی!
جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔
اسرائیلی فوج نے خود تسلیم کیا ہے کہ ان کا ایک افسر مارا گیا ہے۔
نام: افیعاد الحنان فولانسکی (کیتیبا 77)
اس کے علاوہ اسی کارروائی میں:
• دو افسر زخمی
• دو مزید فوجی زخمی
ایک 14 سالہ اسرائیلی لڑکے نے دجالی وزارتِ دفاع کے ہیڈکوارٹر اور "ایخلوف" فوجی اسپتال کی ویڈیوز بنا کر ایران کو بھیجیں، جس کے بدلے 1000 ڈالر وصول فرما لیے۔ (اسرائیلی ریڈیو)
آج ایرانی میزائلوں نے مقبوضہ فلسطین کی فضا کو چیر دیا اور تل ابیب کی گلیوں میں وہی سائرن بج اٹھے،
جو برسوں سے غزہ کے بچوں کی نیندیں اُڑاتے رہے آج اُن کے شہروں میں وہی دہشت اتری جو انہوں نے برسوں فلسطینی ماؤں کے دلوں میں اتاری تھی
دیارِ بکر کی عظیم مسجد کے اسی محراب میں، جہاں صدیوں پہلے ایک پاکباز عورت نے خمارِ عصمت صلاح الدین ایوبیؒ کی طرف اچھال دیا تھ
آج پھر وہی چنگاری بھڑک اٹھی ہے!
ایمان کی لہر اٹھی، نعرے بلند ہوئے
مگر تاریخ ادھوری لگ رہی ہے۔
صلاح الدینؒ کہاں ہیں؟
القدس اب بھی منتظر ہے… اے مسلمانو
اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق
لبنان کی جانب سے مسغاف عام میں گاڑیوں پر ٹینک شکن میزائل داغا گیا، جس کے نتیجے میں ایک دجالی شہری جاں بحق ہو گیا۔
@AskPerplexity Ultra-realistic 4K ASMR of an industrial hydraulic press crushing a glowing lava rock. Dark industrial background, static side shot. Focus on ASMR sounds: deep crunches, sharp crackles, and subtle sizzling as the rock fractures. No music."
@AskPerplexity A majestic lion made of fruits—orange mane, pineapple body, carrot legs—walks the African savannah at sunset. Golden sunlight glows through the fruit, creating a surreal, emotional scene. Powerful orchestral music adds to the regal vibe.
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید ہوگئے۔ وہ کل ایران کے دورے پر آئےتھے۔ تہران میں انہیں قیام گاہ پر مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے حملے کا براہ راست نشانہ بنایا گیا، ان کے ساتھی وسیم ابو شعبان میں شہید ہوگئے۔ یعنی دجال اکبر نے گھر بلا کر شہید کرکے کربلا کی تاریخ دہرا دی
#Hamas
سال نیا، درد وہی
پچھلے سال ہمارے پیارے ہمارے پاس نہیں تھے اس بھی ہمارے پیارے پاس نہیں ہے۔ ہمارے لوگ پتا نہیں عقوبت خانوں میں کس طرح دن رات گزارتے ہوں گے ، پتا نہیں انہیں اک لمحہ کے لئے بھی سکون کا سانس لینے دیا جاتا ہے یا نہیں ۔
میں کیسے کہوں نیا سال مبارک ہو
#UnForBalochistan