PMLN Kashmir has carried forward the agenda of Nawaz Sharif and delivered development and prosperity to the people. Today we pay tribute to every worker of this party on #PMLNKashmirFoundationDay
جب نواز شریف کی طرح عوام کامنتخب وزیر اعظم ہو تو 126 دن کا دھرنا بھی ناکام ہوتا ہے مگر جب سلیکٹڈ ہوں تو محض جلسوں سے ٹانگیں کانپنے لگا جاتی ہیں۔اتنا خوف ہے مسلم لیگ (ن) کا کہ ہر جلسے سے پہلے وہاں کے رہنماؤں پر کریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ حکومت کو گھر تو جانا ہی پڑے گا، انشاءاللّہ !
Students were Quaid's frontline force at the time of Independence. Once again Pak beckons you. Time has come to restore Quaid's Pak. It is also a fight for your future. Join hands with Nawaz Sharif in this final battle of "Vote ko izat do". Launching PMLN Sher Jawan tomorrow IA🇵🇰
آپ کا حسن قدرتی ہے یا کسی کریم کا کمال ہے؟؟
زرتاج گل سے صحافی کا سوال ...
اب صحافی بھی انکی اوقات یکھ کے سوال کرتے ہیں سیاست کا تو پتہ نہیں ملک میں کیا ہو رہا ہے ملکی حالات پہ سوالوں کے جواب تو دئیے نی کبھی
خوبصورتی والے سوال پہ پورا مضمون سنا دیا