مسلم لیگ ن دل سے اُتر گئی کل رات سے بجلی کے بغیر گرمی میں بچے کیسے بلک رہے ہیں یہ ہمیں پتا ہے ذیشان صاحب ہمارے قریبی علاقے میں اپنے تعلق والوں کا ٹرانسفامر تبدیل کروا گئے ہمارا ریپئرنگ ka کام تھا 30 گھنٹے سے ذلیل ہو رہے ہیں چیئرمین کی بھی کوئی نہیں سن رہا
@ZeshanMalick
@MaryamNSharif@MalikMIslam_PK کام اچھے ہوں رہے ہیں لیکن شدید گرمی میں بے انتہا لوڈشیڈنگ آپ کے کاموں پہ مٹی ڈال دے گی محکمہ بیشک وفاق کے انڈر ہے لیکن پنجاب کی عوام کی ذمہدار آپ ہیں جواب دہ آپ ہیں پلیز اس پہ توجہ دیں 🙏
@RShahzaddk گلشن راوی لاہور 4 گھنٹے سے لائٹ بند ہے کل رات بھی یہی صورتحال تھی واپڈا کے دفتر گئے ہیں تو عملہ دفتر کھلا چھوڑ کے فرار تھا ایک گھنٹہ بیٹھے رہے فون پہ آنے والی کمپلیں خود موصول کرتے رہے لیکن عملے کا کوئی فرد دفتر نہیں آیا عوام کہاں جائے جہاں پہ شنوائی ہو
گلشن راوی لاہور 4 گھنٹے سے لائٹ بند ہے کل رات بھی یہی صورتحال تھی واپڈا کے دفتر گئے ہیں تو عملہ دفتر کھلا چھوڑ کے فرار تھا ایک گھنٹہ بیٹھے رہے فون پہ آنے والی کمپلیں خود موصول کرتے رہے لیکن عملے کا کوئی فرد دفتر نہیں آیا عوام کہاں جائے جہاں پہ شنوائی ہو ؟
@MaryamNSharif#lesco
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
زندگی میں ہمیشہ وہی لوگ پرسکون رہتے ہیں جو پوری نا ہونے والی خواہشات سے زیادہ ان نعمتوں پہ شکر گزار ہوتے ہیں جو انہیں قدرت نے عطا کیں
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
ابن قیم رحمہ ﷲ کہتے ہیں کہ:
دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ تمھاری زبان کو اپنے ذکر سے روک لے۔
(الوابِلُ الصِّيب ٤٢)
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
*اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائیں گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC