حال ہی میں ورلڈ بینک نے جو رپورٹ شائع کی ہے اس میں افغانستان کے اقتصاد اور معیشت کو حیرت انگیز طور ہر بڑا مستحکم قرار دیا ہےـ
یہ ان کے لئے بیشک حیرت انگیز ہوگا کہ انہیں تباہی کی امید تھی ـ لیکن ہم اپنےاس پیرسالہ لیکن عزم متین کے حامل عظیم شخص سے اس سے بھی بڑھ کر امید باندھے ہیں
ایک عدالت لگنی والی ہے، اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئینی دلائل،
پھر اعلان ہوگا!
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
#مہنگائی_لائی_پی_ڈی_ایم_پی_ٹی_آئی
غریب عوام کا چمڑا اتارنےمیں سارے حکمران الیف سے لیکر ی تک سب ایک پیج پر ہیں
ان کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے اس جہاد میں بھر پور حصہ لے
#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
غریب صرف روٹی کھاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی اُس کی پہنچ سے بہت دورچلی گئی۔وہ خریدنے سے قاصر ھیں ۔😢۔۔الله تعالیٰ غریبوں کی غیب سے مدد فرمائے۔۔۔اور اُن کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔۔۔امین
#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان