Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
عمران خان کی حالت ، قید تنہائی سے متعلق ہم نے عدالت کو 3 تجاویز دیں۔۔
1. کمیشن بنا دیاجائے جو جا کے دیکھ لے کہ کس طرح عمران خان صاحب کو ائسولیشن کے اندر رکھا ہوا ہے ان کی پوزیشن کیا ہے،کیا ان کو دیا جا رہا ہے، کیا کھا رہے ہیں، کیا پی رہے ہیں، بچوں سے بات ہو رہی ہے ،ٹی وی میسر ہے ،اخبار میسر ہے نہیں ہے، ملاقات ہو رہی ہے یا نہیں ان کی رائے کیا ہے،،،
2- اپ خود چلے جائیں اور عمران خان کو دیکھ لیں
3-تیسری تجویز یہ تھی کہ خان صاحب کو اعدالت میں بلا لیا جاۓ
عدالت نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم اس کے اوپر سوچ رہے ہیں،نعیم حیدر پنچوتہ
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
@TalhaDigital007 Babar 21 odi 💯 ki waja se king hai
Babar 13 t20 💯 ki waja se king hai
Babar king hai 1500 din no.1 pr raha hai
Babar king hai 100 50 plus in t20
Babar 12 hazar runs k waja se king hai
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔