عوام کے پیسوں پر پلنے والوں نے عوام کے ساتھ ہی دشمنی پال رکھی ہےـ
یہ ویڈیو دیکھیں، کیا یہ حقیقت نہیں ہے؟
ظاہر ہے ان عوام دشمنوں کے خلاف اگر ہم اب نہیں نکلیں گے تو کب نکلیں گے؟
#ReleaseImranKhan
@TTAP_OFFICIAL اپ لوگوں سے بس باتیں کروا لو جتنی مرضی
پچھلے دو سال سے کوئی تحریک یا احتجاج کا اعلان تو کیا نہیں ہیں
بس کچھ دن بعد سامنے ا کر خون گرماتے ہو اور پھر کہی روپوش ہو جاتے ہو عوام تو تیار ہیں یہ بتاؤ اپ کب سب تیار ہونگے
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
🚨بہادر ماں نے تمام عمر حق حلال کھایا ہے تو اس عمر میں بھی حق و باطل کی جنگ لڑ رہی ہیں۔
اج گلگت کی سرزمین پر پولنگ اسٹیشنز کے طوفانی دورے کئیے۔ سلام ہے اپکو اماں جی🫡
عمران خان کا مسئلہ بہت آسان ہے۔ سب جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے۔ آج الیکشن کروا لیں، آپ کی غلطیوں کی وجہ سے عمران خان پورے پاکستان میں کلین سویپ کر جائے گا۔ اس دباؤ کو کم کرنے کے لیے شرافت کا راستہ اختیار کریں، انہیں ملاقات کی اجازت دیں، ضمانت دے دیں یا کوئی قانونی راستہ نکالیں۔ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو اپنی ہی بربادی کا سامان کریں گے۔
دنیا بھر میں جہاں پولیس کا ایک سپاہی نظر آتا ہے تو لوگ پرسکون ہو جاتے ہیں، مگر آپ نے یہاں یہ حال کر دیا ہے کہ وردی پوش دیکھ کر لوگ ڈر کے مارے گھروں میں گھس جاتے ہیں۔ پاکستان آرمی کی جو تھوڑی بہت عزت رہ گئی ہے، خدارا اسے خراب نہ کریں۔ وردی پہن کر بدمعاشوں کے ساتھ بیٹھنے سے آپ پوری فوج کی عزت داؤ پر لگا رہے ہیں۔ اپنا کام کریں اور دائرہ کار میں رہیں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
یہ ملکہ برطانیہ کا محل نہیں ھے
یہ گلگت میں موجود پاکستانی فوج کا نادرن لائٹ انفنٹری آفیسرز میس ھے جس کی تزئین و آرائش پر پورے گلگت بلتستان کا بجٹ لگا دیا گیا تھا۔
"اسے فوجی جرنیلوں نے گلگت بلتستان کا دفاع کرنے کیلئے نہیں بلکہ اپنی عیاشیوں کیلئے بنایا ھے"
@OfficialDGISPR
جب کوئی شخص کسی قیدی کو نماز پڑھنے سے صرف اس لیے روک دے کہ وہ اپنی فرضی طاقت کا رعب جما سکے یا کسی کے ایمان سے خوفزدہ ہو، تو یہ اس کی طاقت کا نہیں بلکہ اس کی ذہنی پستی اور اندرونی خوف کا ثبوت ہے۔
یہ ہسٹیریا اس ذہنی مرض کی تصدیق ہے جس کی تشخیص خان صاحب نے پہلے ہی کر دی تھی؛ ایک ایسا حاکم جو بظاہر سب کچھ کنٹرول کر رہا ہے، لیکن اندر سے ایک قیدی کے ایمان کے سامنے ڈھیر ہو چکا ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#EidMubarakImranKhan
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔