ریاست جموں کشمیر سے دس ہزار لوگ ہیں ٹویٹر پہ
جو سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی چاہتے ہیں ریاست جموں کشمیر میں
اگر ایسا ہے تو ریٹویٹس میں دسہزار کا فگر آنا چاہیے
#restorestatesubjectruleinJKGB
ریاست جموں کشمیر ضلع کوٹلیگزشتہ ہفتے ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال ضلع کوٹلی کے اپریشن تھیٹر سے ایک خاتون کیساتھ نازیبا اور غیر اخلاقی حرکات نازیبا وڈیو وائرل ہوئی تھی اخلاقی اقدار کے پیش نظر ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کی گئی تھی.++
راولپنڈی. سواں پل میں سیمنٹ سے بھرے ٹرک نے بریک فیل ہونے کے بعد پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا
ایک گاڑی پل سے نیچے جا گری حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور دس سے ذیادہ افراد زخمی ہیں جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
حادثہ اج صبح 5:35 پیش آیا
ریاست جموں کشمیر سے دس ہزار لوگ ہیں ٹویٹر پہ
جو سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی چاہتے ہیں ریاست جموں کشمیر میں
اگر ایسا ہے تو ریٹویٹس میں دسہزار کا فگر آنا چاہیے
#restorestatesubjectruleinJKGB