جج نے مصری صدر انور سادات کے قاتل سے پوچھا:
تو نے سادات کو کیوں قتل کیا؟
قاتل : کیونکہ وہ سیکولر تھا۔
جج : یہ سیکولر کیا ہوتا ہے؟
قاتل : مجھے نہیں معلوم۔
مشہور مصری ادیب نجیب محفوظ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے
ملزم سے جج نے پوچھا :
تو نے نجیب کو کیوں چھرا گھونپا؟
مجرم : کیونکہ
باکل اسی طرح دھرنوں جلوسوں اور ہڑتال میں شرکت کرنے والی اکثریت نہیں جانتی کہ وہ کیوں اور کس لئے اس احتجاج میں شریک ہیں۔۔۔
جب تک عوام انفرادی طور پر باشعور نہیں ہوگی
اسی طرح معاشرہ جہالت کی قیمت ادا کرتا رہے گا 😑
Coppied 🙏
This looks patently illegal to ask Pakistani youngsters to take an oath of being willing to fight the institutions of the state!
ریاستی اداروں سے خوف کو پسے پشت ڈال کر ٹکراو سے دریغ نہیں کروں گا
Is Maryam Nawaz recruiting for #SherJawan or the #MuktiBahini?!
“کیپٹن صفدرکوجب پولیس کی آمدکے بارےآگاہ کیاگیاتو اس نےفون کاٹ دیا
15منٹ انتظار کے بعدپولیس صفدر کوکمرے سےلیکر آئ۔اس دوران نہ توکوئ دروازہ توڑاگیا اورنہ ہی پولیس کے ساتھ رینجر ۔سارے واقعے کی مریم کاگارڈ وڈیو بناتارہااورسیلوٹ مارکرصفدر کو رخصت بھی کیا۔
ہوٹل انتظامیہ سچ سامنے لے آئ
اسرائیل اور یو اے ای کی دوستی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کے اصل مقاصد سامنے آنے لگے
یو اے ای اسرائیل کی نئی یہودی بستیوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے
مشرقی یروشلم میں ایک بڑا تجارتی مرکز بنایا جا رہا ہے جس میں یو اے ای بڑی سرمایہ کاری کرے گا
چادر اور چاردیواری۔۔۔۔
اشرافیہ کی عورت کا پروٹوکول
روازنہ پولیس کے ہاتھ کئی غریب عورتوں کی چادر چار دیواری اور عزتیں پامال ہوتی ہیں.
مریم کے باپ کے دور میں بھی
ہمارے اہل عقل و دانش کو درد صرف بینظیر اور نوازشریف کی بیٹی کا محسوس ہوتا ہے
یہ نظام ان سب کا پالتو ہے
#MaryamNawaz
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے جب سی سی پی او عمر شیخ پیش ہوا تو اس سے کس قدر بدتمیزی سے مسلم لیگ نون کا محسن رانجھا پیش آیا سب دیکھ سکتے ہیں۔ان کا اصل مقصد ہی اسے اسکریو کرنا تھا جو ان کے لہجے اور باڈی لینگویج سے واضح نظر آ رہا ہے۔ یہ سویلین بالادستی چاہتے ہیں۔