کراچی میں ایک سفید پوش ڈرائیور جس کی تنخواہ 25 ہزار روپے ہے کی صاحبزادی کی شادی 5 اگست کو ہے اگر کوئی جنت کمانے اور اللہ کی رضا کیلئے ان کی مدد کرنا چاہے تو رابطہ کرے۔
یقینا بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔
ایک نیا نیا مسلم لکھتا ہے
میں تلاوت کر رہا تھا تو
سورۃ المعارج
کی ایک آیت پر آ کر رک سا گیا
بات انسان کی تخلیق کے بارے میں تھی
کہ
انسان اصل میں پیدا کیسا ہوا ہے
ایسی کوئی بھی آیت آئے تو میں رک کر تھوڑا سا سوچنے لگتا ہوں
آیت تھی
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ہَلُوۡعًا
جاری ہے 👇
21 May, 2023: While paying tribute to it's Ghazis and Martyrs, Pakistan Air Force has released a promo on 1965 war hero Air Commodore Mohammad Mahmood Alam (Late). Alam achieved the remarkable feat of downing 5 Indian Air force jets in under one minute during the 1965 war