گورنمنٹ پرائمری سکول عبد الجبار مندیو بنوں میں بچوں کے لیے فرنیچر کی نام و نشان تک نہیں ہے بچے صاف کپڑے پہن کر سکول جاتے ہیں اور جب سکول سے واپس آتے ہیں تو دوبارہ نہانا پڑتا ہے @CSKPOfficial
@SHABAZGIL پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے سپورٹ کیا ہے لیکن تین دن سے بنوں کا جو صورتحال ہے اس پر پی ٹی آئی کے لیڈرشپ کی طرف سے کسی قسم کی کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی جو کہ افسوس ناک ہے
بنوں واقعے پر مولانا فضل الرحمان کا وہی موقف ہے جو اس واقعے پر اسٹیبلشمنٹ کا ہے،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے کے بعد صحافی وقار ستی کی اے کیو ایس لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے بڑا دعویٰ
BREAKING: In a shocking statement, Commissioner Rawalpindi Liaqat Ali Chatha said that “I accept responsibility for rigging election 2024”.
#Pakistan#elections2024
Top bureaucrat in Pakistan’s garrison city of Rawalpindi resigns from his post after admitting responsibility for the manipulation of Feb. 8 election results.
https://t.co/AOlF3vIbyJ
A senior bureaucrat said on Saturday he helped rig #Pakistan's elections, a week after #polls marred by allegations of manipulation returned no clear winner.
#PakistanElections2024
https://t.co/KWZRUlLYSO
عمران خان کا جیل سے اصل پیغام
آج اسد قیصر اور بیرسٹر سیف اور دیگر وكلا کی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔۔
اس ملاقات میں عمران خان نے اپنی ذات اور ریلیف کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں کی۔
بہر حال وكلا نے کیسز کے حوالے سے بریفنگ ضرور دی۔۔
عمران خان نے دو ٹوک مؤقف اپنایا کہ ہم کسی صورت اس الیکشن کو قبول نہیں کریں گے جب تک ہماری چورائی گئی سیٹیں فارم 45 کے مطابق ہمیں واپس نہیں مل جاتی۔
اس وقت فارم 45 کے مطابق ہماری سیٹیں 180 بنتی ہیں اور ہم ہر صورت اپنا حق چھين کر رہیں گے۔۔
عمران خان نے کہا کہ ملک بھر ان تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کی جائے جن جماعتوں کو فارم 45 کے مطابق نتائج نہ دی گئی ہو، خواہ اس میں مولانا فضل الرحمن ہی کیوں نہ ہو، فضل الرحمن کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ بھی دھاندلی ہوئی ہے ان سے بھی بات چیت کی جائے۔۔
ملک بھر میں یونین کونسل لیول تک احتجاج جاری رکھیں۔۔
سوسشل میڈیا اور اورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے کہا کہ عالمی سطح پر بھر پور آواز اٹھائیں اور امریکہ سمیت ہر جگہ احتجاج کیا جائے۔۔
پیپلز پارٹی MQM اور ن لیگ کے حوالے سے کہا کہ ان سے اس صورت بات چیت ہوگی جب ہمیں اپنی سیٹیں واپس مل جائے ورنہ ان سے تب تک کوئی بات چیت نہیں ہوگی!
پرویز خٹک کے حوالے سے کہا کہ ہم KP میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کو تیار ہیں مگر پہلے قوم سے معافی مانگے اور دوبارہ پریس کانفرنس کریں اور قوم کو بتائے کہ ان سے پریس کانفرنسز کس نے کروائے تھے۔۔
باقی عمران خان نے بڑے خوش گوار موڈ میں نظر آئے اور بلکل پرامید ہے، ایسا لگتا ہے کہ کسی بھی دن وہ باہر اسکتے ہیں۔۔۔