شہزاد اکبر کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے!!❤️
کھل کر بتا رہا ہے,
لاہور سے دو آفسران کو لاکر کشمیر پر مسلط کیا گیا ہے, وہی افسران جنہوں نے لاہور میں دھاندلی کی, جن کی وڈیوز موجود ہے, جو کہتے ہیں, کچھ لوگو کو مارے باقی ٹھیک ہو جائنگے!!!
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو خواتین سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔
شرم کرو حیا کرو
یاسمین راشد کو رہا کرو
شرم کرو حیا کرو
بشریٰ بی بی کو رہا کرو
شرم کرو حیا کرو
عالیہ حمزہ کو رہا کرو
شرم کرو حیا کرو
صنم جاوید کو رہا کرو
شرم کرو حیا کرو
فلک جاوید کو رہا کرو
بالکل 💯 سچ ھے
خان کے نام سے ڈرایا بھی جا رھا ھے اور اٹھانے کے بھی ہزار بہانے بنائے جا رھے ہیں
قیادت تو ابھی پکی بھول چکی ھے
اب ساری سیاست خان کی اور سوشل میڈیا ، اصلی سپووتر کے درمیان رہ گئی ھے
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی عمران خان سے ملاقاتیں مکمل بند ہیں ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینا مکمل بند ہے لیکن ناراض ارکان کو لیکر عمران خان کی رہائی کی باتیں ٹی وی پر چل رہے ہیں اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے ۔
عمران ریاض خان
وارداتیوں سنیں 🚨
عمران خان نے آخری پیغام میں کہا تھا کہ میری بہنوں سے کہو کہ میرے لئے آواز اٹھائیں۔ خان کو بھی پتہ ہے کہ اس کے ساتھ صرف سگی بہنیں ہی وفادار ہیں
کشمیریوں نے وحشت کا پہلا جھٹکا برداشت کرلیا اور ہر شہر سے ہزاروں کی تعداد میں نکل آئے ہیں۔ اب عاصم منیر کی پسپائی پتھر پر لکیر ہے۔ آمریت کی کُل وقعت بس اتنی ہی ہوتی ہے۔ ابھی آپ کچھ معجزے ہوتے دیکھیں گے۔ عسکری اکاونٹس کشمیریوں کو بھارتی ایجنٹ ٹھہرانے کا سلسلہ روک دیں گے۔ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی “خفیہ آڈیوز” کا سلسلہ رک جائے گا۔ خفیہ عسکری اثاثے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیں گے۔ کچھ عسکری کٹھ پتلی سیاستدان میڈیا پر بڑے مثبت بیانات شروع ہوجائیں گے۔ عین ممکن ہے ایک آدھ مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی جائے۔
لیکن عاصم منیر کے لیے ایک بری خبر ہے۔ اب کشمیری مذاکرات کا والا دانہ نہیں چگنے والے۔ انکے مطالبات کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنا پڑے گا۔
🚨🚨 خوفناک انکشاف : سب آواز اٹھائیں
راولاکوٹ سے ہماری خواتین کالز کرکے بتا رہی ہیں، کہ گزشتہ رات ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فورسز راولاکوٹ میں اتاری گئی ہیں، ہر انٹری پوائنٹ پر 50 - 50 افراد کی سول کپڑوں میں ٹولیاں اتاری گئی ہیں
شہر میں بارودی مواد زیر زمین بچھا رہے ہیں ، ان کا نہتی عوام کے خلاف قتل عام کا منصوبہ ہے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
سجاد افضل ( راولاکوٹ )
پلندری میں مقبول بٹ چوک میں بہت شدید احتجاج ہوا ہے،
راولا کوٹ میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے،
کوٹلی میں شدید احتجاج ہوا ہے اور کوٹلی سے 8 بندوں کے شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہمیں موصول ہو رہی ہیں، عمران ریاض خان
عمران خان پر ہم نے ریڈ لائن لگا دی۔ بلوچستان کا مسئلہ ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔ ملکی مسائل کا حل یہ ہے کہ ایک ہزار بندے مار دیں۔ ملک پر مسلط ڈاکو ڈفر الائنس کا یہ دماغی فتور آج پورے ملک کے لیے سیکورٹی رسک بن چکا ہے۔ ملک کی آدھی آبادی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، کاروبار تباہ اور سرمایہ کاری صفر ہے۔ اگر اقتدار عوام کے حوالے نہ کیا گیا اور عدم سیاسی استحکام یوں ہی چلتا رہا تو حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ہے۔ ہارڈ اسٹیٹ کے نام پر عاصم منیر اور اس کے حواریوں کی ذاتی عناد اور طاقت منوانے کا یہ نشہ 25 کروڑ عوام کے اس ملک کے لیے وبال جان بن چکا ہے۔
#ذہنی_مریض
#گولی_کیوں_چلائی
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔
یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
جنگ کرنی ہے تو اسرائیل سے کرو۔ فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کا جواب دو۔ پلیز افغانستان پر حملے نہ کریں۔ ان حملوں میں معصوم لوگ مارے جاتے ہیں۔
ابھی دنیا بھر کا میڈیا کہہ رہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں 11 بچے مار دیے۔
راولاکوٹ کے بعد عفریت نے کوٹلی کو خون میں نہلا دیا۔مقامی ذارٸع دعوی کر رہے ہیں کہ خاتون وکیل سمیت شہدا کی تعداد 5 سے زیادہ ہے۔قوم پرست کہا کرتے تھے کہ جب وقت آیا تو تم سری نگر کو بھول جاو گے۔سات دہاٸیاں وکیل ہونے کا ڈھونگ کرنے والوں نے ثابت کر دیا کہ وقت انے پر وہ مودی اور بھارتی فوج سے زیادہ سفاک ہیں۔پنجاب کا قصأٸی لیاقت ملک سوچ سمجھ کر ہی آٸی جی کشمیر لگایا گیا تھا۔اب کشمیریوں کے لیے اسلام اباد اور دلی ایک جیسے ہیں۔