کشمیر کے چھوٹے چھوٹے چینلز کے صحافیوں میں اتنی غیرت ہے کہ ہسپتالوں میں پڑھے زخمی لوگوں کو دکھا رہے ہیں اُنکے انٹرویو لے رہے ہیں ! لیکن کتنے افسوس کی بات ہے چھبیس نومبر اور مریدکے قتل عام کے شہدا یا زخمیوں کی ویڈیو پاکستانی صحافی نا بنا سکے !
جو کچھ آج آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے 78 سالوں میں ہم نے ایسا ہوتا نہیں دیکھا، آج ہم نے ان کو ریاست کو خونخوار چہرہ دیکھا دیا ہے، کشمیری میں نہتوں پر گولیاں چلائی گئی ہیں، نوجوانوں کو شہید کیا گیا ہے
ہم یہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے،
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
😎 ارمی چیف متبرک گائے نہیں کہ تنقید ۔۔ 😎
کیا جنرل یحیٰی خان پاکستان و دو لخت کرنے کی سازش یں ملوٹ نہیں تھے
کیا جنرل باجوہ نے کشمیر کا سودا اس لئے نہیں کیا تھا کہ وہ بین الاقوامی امن ایوارڈ حاصل کر سکے
جنرل عاصم منیر پاکستانی اور کشمیری عوام کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں ۔ اس کے پیچھے کیا مقاصد کار فرما ہیں ۔ جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ بیرونی طاقتوں کی کٹھ پتلیاں ہیں ۔
🚨🚨🚨🚨
سائفر لیک ہو گیا پوری دنیا انتظار کرتی رہی-- تحریک انصاف قیادت خا��وش
26 نومبر ہوا پوری دنیا انتظار کرتی رہی-- تحریک انصاف قیادت خاموش
گلگت الیکشن چوری ہوا United Nation انتظار کرتے رہے-- تحریک انصاف قیادت خاموش
کشمیری سڑکوں پر ائے ہیں-- تحریک انصاف قیادت خاموش
یاد رہے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک۔
1۔پاکستان کے خلاف نہیں
2۔کسی ادارے کے خلاف نہیں
3۔کسی قوم کے خلاف نہیں
4۔یہ بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہے
5۔اشرافیہ کی مراعات کے خلاف ہے
6۔سیاسی انجنئیرنگ کے خلاف ہے
7۔غیر قانونی و غیر منطقی نشستوں کے خلاف ہے
8۔صحت کی ناقص سہولیات کے خلاف ہے
9۔ناقص انفراسٹرکچر کے خلاف ہے
10۔کئی عشروں کی محرومیوں کے خلاف ہے
کشمیر میں احتجاج جاری ہے
راولاکوٹ کی وحشت انہیں خوفزدہ نہیں کر سکی
کشمیر میں پاکستان کے خلاف جذبات بھڑکانے کی کوشش انہوں نے کی جنہوں نے اسلحے کا بے دریغ استعمال کی
وہ کس کے ایجنڈا پر ہیں یہ پورا پاکستان سائفر آنے اور اس پر پیٹ کے بل لیٹ جانے سے جانتا ہے
پورے آزاد کشمیر سے کوئی ایک جگہ ایسی نہیں جہاں سے کشمیری نہیں نکلے یہ ہوتی ہے قوم
عمران خان کی آزادی بھی اسی ولولہ خیز عوامی احتجاج سے ایک ہی دن میں ممکن ہے اگر ہم بھی کشمیریوں کی طرح غیرت کا مظاہرہ کریں
میں سہیل آفریدی کا بدترین ناقد ہوں۔ جہاں تنقید بنتی ہو وہاں بھی کرتا ہوں، اور کئی بار شاید ضرورت سے زیادہ بھی کر جاتا ہوں۔ لیکن یہ جو چند ایم پی ایز گروپ بنا کر بلیک میلنگ کر رہے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے۔ یہ بےغیرت جن کو بہت زور کا احتجاج آیا ہے یہ بتائیں کہ کتنی بار قافلے لے کر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے ہیں؟ اور کیا آج قافلے لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہو رہے ہیں؟
پاکستان اور کشمیر میں فرق دیکھنا ہے تو آج راولاکوٹ اور اڈیالہ دیکھ لیں۔
ایک طرف قیادت خود میدان میں ہے
دوسری طرف لوگ ڈھونڈ رہے ہیں
قیادت کتھے مری پئی اے
@Doctorr_804 سرکس لگانے جانا ہوتا ہے ان سب ڈرامے بازوں نے ملاقات کا وقت چار بجے تک کا ہے سرکس لگتا ہی چار کے بعد ہے تو ملاقات خاک ہونی ہے پھر کہتے ہے ہم کیو بات کرتے ہے
جہاں ہمارا دشمن انتہائی گھٹیا ہے وہاں پارٹی کے بھونے سیاسی لوگوں کی اپنی حرکتیں بھی ٹھیک نہیں
کشمیریوں کو را کا ایجنٹ کہنے والے خود CIA اور موساد کے payroll پر ہیں۔
انہیں پاکستان سے کوئی سروکار نہیں۔ وہ اپنے ہینڈلرز کے حکم پر پاکستان اور پاکستانیوں کی ایسی کی تیسی کرنے سے ذرا سا بھی نہیں ہچکچائیں گے۔ کوئی شک ہے تو گزشتہ 80 سال یا صرف چند سال کی تاریخ دیکھ لیں