جب آپ لوگوں کے گھر توڑتے ہیں انھیں، حراساں کرتے ہیں انھیں اغواء کرتے ہیں تو پھر لوگ آپکے منہ توڑتے ہیں آپکے گریبان پکڑتے ہیں آپکو سر عام ذلیل کرتے ہیں ۔
اور وہ وقت دور نہیں جب ہر ظالم اہلکار کا یہی انجام ہوگا ۔
"ہم اسرائیل کے لیے ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑنا چاہتے" ۔سابق میرین سارجنٹ برائن میک گینس کانگریس میں یہ کہنے کے لیے کھڑے ہوئے.
سیکیورٹی والے اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے اور اس کا بازو توڑ دیا۔ تجزیہ نگار بول رہے ہیں کہ امریکی عوام یہ جنگ نہیں چاہتے
امریکی فوجی کا بیان 🚨 20 سال کی سروس کے بعد مجھے ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ثبوت میں انہوں نے میری اسرائیل مخالف پوسٹس کا حوالہ دیا کیونکہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت نہیں کرتا جبکہ میں نے امریکہ کو سپورٹ کا حلف دیا ہوا ہے اسرائیل کا نہیں
آج پورے 10 روز ہو گئے کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ۔۔میری 97 سالہ ضعیف دادی اماں اپنے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہیں انہیں اپنے بستر کے بغیر کہیں نیند نہیں اتی دس دنوں سے وہ سکون کی نیند نہیں سوئی ۔۔کیوں لوگوں کو صرف اس لیے وکٹمائز کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟
کوئی مجھے کہہ دے کہ یہ تمھارا خواب ہے حقیقت نہیں۔ 😭
کوئی مجھے کہہ دے کہ یہ دُشمن نے کیا ریاست نے نہیں 😭۔
مجھے اپنی انکھوں پر ابھی تک یقین نہیں آ رہا دل ابھی بھی ماننے کو تیار نہیں ہو رہا کہہ جس ملک سے ہمیشہ اتنا پیار کیا جس ریاست کو ہمیشہ اپنی ماں سمجھا وہ یہ کیسے کر سکتی ہے ماں تُو نافرمان بچوں کو بھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی یہاں تو انیس شہزاد جَیسے معصوم بچے کو مار دیا گیا
پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے اور یہ سب ابھی دیکھا ہے۔ یہ خون کے پیاسے سپاہی ہیں۔
#IslamabadMassacre
#Islamabad_Massacre #DChowk #Islamabad #PakistanArmy