*✍️یہ ہماری خواہش نہیں ہوتی کہ ہم کام کریں دین کا ، یہ تو اللہ کے امر سے ہوتا ،*
*وہ جس سے دین کا کام لینا چاہتا ہے اس کے دل میں محبت و شوق ڈال دیتا ہے اس کام کے لیے۔*
*اور پھر وہ مسائل کو نہیں دیکھتے ، مصروفیات کو نہیں دیکھتے ، بس اللہ کی رضا کے لیے عمل کرتے جاتے ہیں❤️*
دیکھو! حقیر دنیا کی خاطر جنت نہ کھو دینا!
دنیا پر افسوس نہ کرو یہ عنقریب تم سے چلی جائے گی.. بلکہ اپنے دین پر افسوس کرو اگر تم اسے دنیا کی خاطر ضائع کر دو...!!
میرے بی زیڈ یو کے 2 فیورٹ ناظم (وحید بھائی) اور ناظم اطلاعات (علیم بھائی)🩷 الله ان سے راضی ہو جو اپنی جوانی صحابہ کی ناموس پر لگا رہے ہیں۔ اگر کوئی بھی پریشانی ہو آپکو۔ تو میں آپ کیلئے اپنی جان بھی قر��ان کر دونگا۔ انشاء الله
میرے جنازے میں ضرور آنا
😭😭😭😭😭😭
"آج سے آپ مجھے عام کارکن کی طرح اسٹیج پہ نہیں مجمع میں دیکھیں گے اور ہم سب کے واحد قائد ارسلان کیانی ہیں"
رب کعبہ کی قسم ! ہم نے اس جماعت کے لیے اپنا وقت ، اپنے دوست اپنے رشتہ دار سب کچھ چھوڑ دیا ۔میں اللہ تعالیٰ سے بھی ان سے معافی مانگتا ہو
قائد محترم آپ ہمارے دل میں تھے ہیں اور رہینگے
آپ کے دور نظامت میں الحمدللہ اللہ پاک نے mso کو بہت عروج بخشا
آپ کی مخلص کاوشوں اور محنتوں کی وجہ سے آج پورے پاکستان میں mso تمام طلباء تنظیموں میں ایک نمایا طلبہ تنظیم بن چکی ہے
اللہ پاک اپ کی محنتوں کو قبول فر��ائے
ایم ایس او ملتان کی عاملہ۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے میری مصر��فیت پر پریشان نہیں ہونے دیا۔ اور دور دراز سے آئے دوستوں کا سارا انتظام کر رکھا تھا۔ شہزاد بھائی بھی سعودی عرب سے پرسوں آئے وہ بھی موجود🩷🩷 بہت بہت شکریہ