اس نے کہا تھا میری بات اب کوئی نہیں سنے گا۔۔ میری یوتھ تیار ہو رہی ہے جو میری بات سنے گی🥹۔۔ اج یوتھ کو تو عقل دے دی اسنے😭۔۔۔ مگر خود اپنی بینائی سے محروم ہو رہا ہے 🥹
#رجیم_چینج_کی_سازش_مہنگی_پڑی
🚨بیرسٹر گوہر کو گھسیٹوں -خان کو بچاؤ
🚨شیخ وقاص کو گھسیٹوں- خان کو بچاؤ
🚨اسد قیصر کو گھسیٹوں- خان کو بچاؤ
🚨زرتاج کو گھسیٹوں- خان کو بچاؤ
🚨پرویز الہی کو گھسیٹوں- خان کو بچاؤ
🚨حماد اظہر کو گھسیٹوں- خان کو بچاؤ
🚨علی محمد خان کو گھسیٹوں- خان کو بچاؤ
#رجیم_چینج_کی_سازش_مہنگی_پڑی
جب ضمیروں کی منڈی لگی اور وفاداریاں خریدی گئیں، تب پاکستان کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا۔ آج کا بحران اسی سودے بازی کا نتیجہ ہے۔ 🚫
#رجیم_چینج_کی_سازش_مہنگی_پڑی
رجیم چینج کے مہرے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ جس معاشی ترقی کا پہیہ 2022 میں روکا گیا، اسے دوبارہ پٹری پر لانا اب کٹھن ہو چکا ہے۔ 🎭
#رجیم_چینج_کی_سازش_مہنگی_پڑی