گیارہ ماہ ہونے کو ہیں
خدا کی قسم ایک بھی ایسا دن نہیں گزرا جب مریدکے میں جلتا کنٹینر یاد نہ آیا ہو
ہم اپنے قائدین کی گمشدگی اور سینکڑوں بھائیوں کی شہادت کیسے بھول سکتے ہیں
😭😭
*میلاد النبی ﷺ کہ جلوس سے گرفتار ہونے والے 18 لڑکوں کا انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کر کہ 5/9/26 تک کہ لیے شناخت پریڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا گیا ہے‼️*
*کوٹ لکھپت جیل میں اسیران کی طرف سے میلاد النبی ﷺ کا جلوس بڑی دھوم دھام سے نکالا گیا*
*جیل کی 60 سالہ تاریخ میں کبھی جلوس نہیں نکلا اب الحمد للہ حضورﷺ کے غلاموں میں جیل میں جلوس بھی نکالا اور سپیکر میں لبیک یارسول اللّٰہﷺ کا نعرہ بھی بلند ہوا*
ماہ ربیع الاول میں پہنجاب سے زیادہ کے پی کے حکومت دہشتگری کا مظاہرہ کر رہی ہے
اس پر سہیل آفریدی کو وضاحت دینی چاہیے
آخر مظلومیت کا کارڈ کھیلنے والی تحریک انصاف اپنے صوبے میں خود کیوں سیاسی مظالم ڈھا رہی ہے
پولیس کی ہٹ دھرمی جاری رہی
کس طرح پنجاب میں آج میلاد کے جلوس پر بھی پابندیاں لگائ جا رہی ہیں
ہارڈ اسٹیٹ نے فیصلہ کر لیا ہے اس ملک میں اہلسنت کو کوئ جگہ نہیں دی جاۓ گی
@mohsinsami85 اس بات کا دلیل کے ساتھ رد کرتے تو سمجھ آتی ہے
شاید آپ بھی ریاست کی طرح مائینڈ سیٹ بنا چکے ہیں
ہر سوال کا جواب گولی ہونا چاہیے
خدا کا خوف کھائیں قبر میں جانا ہے آپ نے بھی